وزیر اعظم مودی نےجناب لپ بوتن سے ملاقات کی، ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر سفر کے لئے انٹیل کے عزم کی ستائش کی

December 09th, 09:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب لپ بو تن سے ملاقات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا اور ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر سفر کے لئے انٹیل کے عزم کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔