وزیر اعظم نے 3 مارچ کو گیر میں نیشنل بورڈ فار وائلڈ لائف کے ساتویں اجلاس کی صدارت کی
March 03rd, 04:48 pm
نیشنل بورڈ فار وائلڈ لائف نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا، جس میں نئے محفوظ علاقوں کی تخلیق اور انواع سے متعلق فلیگ شپ پروگراموں جیسے پروجیکٹ ٹائیگر، پروجیکٹ ہاتھی، پروجیکٹ سنو لیپرڈ سمیت دیگر کو اجاگر کیا گئی۔ بورڈ نے ڈولفن اور ایشیائی شیروں کے تحفظ کی کوششوں اور انٹرنیشنل بگ کیٹس الائنس کے قیام پر بھی تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم آج گجرات کے گیر میں سفاری پر گئے
March 03rd, 12:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج گیر، گجرات میں ایک سفاری پر گئے، جو عظیم الشان ایشیائی شیر کے گھر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے ان اجتماعی کوششوں کو سراہا جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں میں ایشیائی شیروں کی آبادی میں مسلسل اضافہ کو یقینی بنایا ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:۔