وزیراعظم نے مغربی ایشیا کے بحران کےپیش نظر ابھرتی ہوئی صورتحال میں تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی

March 27th, 09:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں مغربی ایشیا میں حالیہ پیش رفت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے ہندوستان پر ممکنہ اثرات کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

March 20th, 06:52 pm

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی (ریٹائرڈ) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

March 20th, 01:23 pm

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ترنجیت سنگھ سندھو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

March 20th, 01:21 pm

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی

January 05th, 01:25 pm

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر، جناب کیوندر گپتا نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی۔

October 16th, 10:00 am

پدوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کےکیلاش ناتھن نے کل نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

October 01st, 09:31 pm

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی (ریٹائرڈ) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ سے بات کی

August 15th, 12:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

August 02nd, 07:13 pm

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کویندر گپتا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 17th, 07:47 pm

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 19th, 05:51 pm

پڈو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کے کیلاش ناتھن نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

August 19th, 05:48 pm

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر ) بی ڈی مشرا نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں ترنگا یاترا کو متاثر کن قرار دیا

August 12th, 12:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی طرف سے نکالی گئی ترنگا یاترا متاثر کن ہے۔

جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

July 26th, 09:30 am

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،

وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی

July 26th, 09:20 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

June 27th, 12:53 pm

انڈمان اور نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ایڈمرل ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

February 02nd, 02:39 pm

انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، ایڈمرل (ریٹائر) ڈی کے جوشی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔