وزیر اعظم نے نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی
January 25th, 10:24 am
ووٹ دہندگان کی شرکت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ ووٹر ہونا نہ صرف ایک آئینی استحقاق ہے بلکہ ایک اہم فرض بھی ہے جو ہر شہری کو بھارت کے مستقبل کو نئی شکل دینے کی آواز دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ہمیشہ جمہوری عمل میں شامل ہوں، جمہوریت کی روح کا احترام کریں، اور اس طرح وکست بھارت کی بنیادوں کو مضبوطی فراہم کریں۔روزگار میلہ کے تحت تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیرِاعظم کے خطاب کا متن
January 24th, 11:30 am
تمام نوجوان ساتھیو، آپ سب کو میرا سلام! سال 2026 کا آغاز آپ کی زندگی میں نئی خوشیوں کے آغاز کا پیغام لے کر آیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، چونکہ کل ہی بسنت پنچمی گزری ہے، اس لیے آپ کی زندگی میں بھی ایک نئی بہار کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ وقت آپ کو آئین کے تئیں اپنی ذمہ داریوں سے بھی جوڑتا ہے۔ اتفاق سے اس وقت ملک میں جمہوریہ کا عظیم تہوار جاری ہے۔ کل 23 جنوری کو ہم نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی کے موقع پر پرکرم دیوس منایا، اور اب کل 25 جنوری کو قومی ووٹر ڈے ہے، اس کے بعد 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جائے گا۔ آج کا دن بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آج ہی کے دن ہمارے آئین نے ’جن گن من‘ کو قومی ترانہ اور ’وندے ماترم‘ کو قومی گیت کے طور پر اختیار کیا تھا۔ آج کے اس اہم دن پر، ملک کے اکسٹھ ہزار سے زائد نوجوان اپنی زندگی کی ایک نئی شروعات کر رہے ہیں۔ آج آپ سب کو سرکاری خدمات کے تقرری نامے مل رہے ہیں، جو ایک طرح سے نیشن بلڈنگ کا دعوت نامہ ہیں۔ یہ وکست بھارت کی تعمیر کو رفتار دینے کا عہد نامہ ہے۔ آپ میں سے بہت سے ساتھی ملک کی سلامتی کو مضبوط کریں گے، ہمارے تعلیم اور صحت کے نظام کو مزید مستحکم بنائیں گے۔ کئی ساتھی مالیاتی خدمات اور توانائی کی سلامتی کو تقویت دیں گے، جبکہ کئی نوجوان ہماری سرکاری کمپنیوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ میں آپ تمام نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا
January 24th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 18ویں روزگار میلے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سال 2026 کا آغاز لوگوں کی زندگیوں میں نئی خوشیاں لانے اور ساتھ ہی شہریوں کو ان کے آئینی فرائض سے مربوط کرکے ہوا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ یہ دور جمہوریہ کے عظیم تہوار کے ساتھ موافق ہے۔ جناب مودی نے یاد دلایا کہ 23 جنوری کو، قوم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش پر پراکرم دیوس منایا، اور کل 25 جنوری کو نیشنل ووٹرس ڈے منایا جائے گا، اور اس کے بعد یوم جمہوریہ ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج کا دن بھی خاص ہے، کیونکہ اسی دن آئین نے 'جن گن من' کو قومی ترانے کے طور پر اور 'وندے ماترم' کو قومی گیت کے طور پر اپنایا تھا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس اہم دن پر 61000سے زائد نوجوان سرکاری خدمات کے لیے تقرری نامے حاصل کر کے اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے ان تقرری ناموں کو قوم کی تعمیر کی دعوت اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو تیز کرنے کا عہد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے نوجوان قومی سلامتی کو مضبوط کریں گے، تعلیم اور حفظانِ صحت کے ماحولیاتی نظام کو بااختیار بنائیں گے، مالیاتی خدمات اور توانائی کی حفاظت کو تقویت دیں گے، اور عوامی شعبے کے اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے تمام نوجوانوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 06:11 pm
بھائی ہرؤ، بولو متنگیشور بھگوان کی جے، باگیشور دھام کی جے، جے جٹا شنکر دھام کی جے! اپن اورن خان، میری طرف سے دونوں ہاتھ جوڑ کر رام رام جی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا
February 23rd, 04:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کے گڑھا گاؤں میں باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مختصر مدت میں دوسری بار بندیل کھنڈ میں واپس آنا ان کی خوش قسمتی ہے، جناب مودی نے کہا کہ روحانی مرکز باگیشور دھام جلد ہی صحت کا مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ 10 ایکڑ کے رقبے میں تعمیر کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 100 بستروں کی سہولت تیار ہوگی۔ انہوں نے شری دھیریندر شاستری کو نیک کام کے لیے مبارکباد دی اور بندیل کھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ہندوستان ہنر کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو زندگی کے بے شمار متاثر کن سفروں سے بھرا ہوا ہے اورجو اختراعی ہمت کا مظاہرہ کرتا ہے: وزیر اعظم
December 31st, 08:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان ہنر کا ایک پاور ہاؤس ہے، جو جدت اور ہمت کا مظاہرہ کرنے والے بے شمار متاثر کن زندگی کے سفروں سے بھرا ہوا ہے۔ گرین آرمی کی مثال دیتے ہوئےانہوں نے ان کے اہم کام کو متاثر کن قرار دیا۔وزیر اعظم کا شری رام جنم بھومی مندر کی پران پرتشٹھا تقریب سے متعلق صدر جمہوریہ ہند کے خط کا جواب
January 23rd, 06:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام جنم بھومی مندر کی پران پرتشٹھا تقریب سے متعلق صدر جمہوریہ ہند کے خط کا اپنا جواب شیئر کیا ہے۔شری رام مندر پر خصوصی ڈاک ٹکٹ اور کتاب کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
January 18th, 02:10 pm
ہم سب ڈاک ٹکٹ کا ایک کام جانتے ہیں… انہیں لفافوں پر لگانا، ان کی مدد سے اپنے خطوط اور پیغامات یا اہم کاغذات بھیجنا۔ لیکن ڈاک ٹکٹ ایک اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاک ٹکٹ، وچار ، تاریخ اور تاریخی مواقع کو اگلی نسل تک پہنچانے کا ایک ذریعہ بھی ہوتےہیں۔ جب آپ کسی ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہیں، اور جب کوئی اسے کسی کو بھیجتا ہے، تو وہ صرف مراسلہ یا سامان نہیں بھیجتا ۔ وہ ا ٓسانی کے ساتھ تاریخ کے کسی ورق کو بھی کسی اور تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ ٹکٹ صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ ٹکٹ صرف فن کا کام نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی کتابوں، نوادرات کی شکلوں اور تاریخی مقامات کا سب سے چھوٹی شکل بھی ہوتے ہیں۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرح سے بڑے بڑے گرنتھ کا، بڑی بڑی سوچ کا ایک منیئچر فارم ہوتا ہے۔ آج جو یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ان سے ہماری نوجوان نسل کو بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا ۔وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اشتراک کیا
January 18th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام جنم بھومی مندر سے منسوب چھ خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک البم بھی جاری کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک میں بھگوان رام سے متعلق پہلے جاری کیے گئے اسی طرح کے ڈاک ٹکٹ شامل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر بھارت اور بیرون ملک موجود بھگوان رام کے تمام بھکتوں کو مبارکباد دی۔Hon’ble Prime Minister’s Letter
May 30th, 08:30 am
This day last year began a golden chapter in the history of Indian democracy. It was after several decades that the people of the country voted back a full term government with a full majority.آئی پی پی بی دیہی علاقوں میں رہنے والوں اور نادار افرادکے گھروں تک بینکنگ خدمات فراہم کرکے ایک اقتصادی تبدیلی لائے گا: وزیر اعظم مودی
September 01st, 10:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تال کٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی میں، انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک (آئی پی پی بی) کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک بھر کے 3000سے زائد مقامات دہلی میں منعقد اصل تقریب سے جڑے تھے۔وزیر اعظم نے انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک –مالی شمولیت کی سمت میں ایک بڑی پہل قدمی، کا آغاز کیا
September 01st, 04:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تال کٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی میں، انڈیا پوسٹ پے منٹ بینک (آئی پی پی بی) کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں ملک بھر کے 3000سے زائد مقامات، دہلی میں منعقد اصل تقریب سے جوڑے گئے ۔Former President Pranab Mukherjee shares letter from PM, says it has touched his heart
August 03rd, 12:46 pm
Former President Pranab Mukherjee shared a letter he received from PM Narendra Modi on his last day in office. Taking to Twitter, Mukherjee said the letter touched his heart. In his letter, PM Modi described Mukherjee as warm, affectionate and caring.Text of PM's letter to the people
May 26th, 11:51 am
Text of PM's letter to the people on economic issues
May 26th, 11:50 am
PM's Letter to Senior Citizens
April 07th, 07:31 pm
PM's Letter to Senior CitizensPM's Letter to Youth
April 07th, 07:24 pm
PM's Letter to YouthPM's Letter to Small Businesses
April 07th, 07:20 pm
PM's Letter to Small BusinessesPM's Letter to Industrial Workers
April 07th, 07:16 pm
PM's Letter to Industrial WorkersPM's Letter to Farmers
April 07th, 07:09 pm
PM's Letter to Farmers