وزیر اعظم نے مہاتما ایانکلی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
August 28th, 03:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما ایانکلی کی جینتی کے موقع پر انہیں سماجی انصاف اور تفویض اختیار کے ایک پائیدار آئیکون کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب نریندر مودی نے تعلیم اور مساوات کے لیے مہاتما ایانکلی کے پختہ عزم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی میراث سے جامع ترقی کی طرف ملک کے اجتماعی سفر کے لئے بدستور تحریک ملتی رہی ہے ۔احمد آباد کے کنیا چھترالیہ میں سردار دھام مرحلہ۔2 کی سنگ بنیادکی تقریب میں وزیر اعظم کے کلمات کا متن
August 24th, 10:39 pm
مرکزی کابینہ میں میرے تمام ساتھی ، گجرات حکومت کے تمام وزراء، موجود تمام ایم پی ، تمام ایم ایل اے ، سردار دھام کے سربراہ بھائی شری گگجی بھائی ، ٹرسٹی وی کے پٹیل ، دلیپ بھائی ، دیگر تمام معززین ، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، خاص طور پر پیاری بیٹیاں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرداردھام فیزٹو،کنیا چھاترالیہ، احمد آباد کی سنگِ بنیاد تقریب سے خطاب کیا
August 24th, 10:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے احمد آباد، گجرات میں سرداردھام فیز II، کنیاچھاترالیہ کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کیا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بیٹیوں کی تعلیم اور خدمت کے لیے وقف اس ہاسٹل کے قیام پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سرداردھام کا نام، اس کے مقصد کی طرح، قابلِ احترام اور مقدس ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بچیاں اس ہاسٹل میں قیام کریں گی، ان کے دلوں میں خواب اور تمنائیں ہوں گی، اور یہاں انہیں اُن خوابوں کو پورا کرنے کے بے شمار مواقع میسر آئیں گے۔وزیر اعظم نے نوجوان اذہان کو ترقی اور سیکھنے کے لیے موسم گرما کی چھٹیوں کافائدہ اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی
April 01st, 12:05 pm
ملک بھر کے نوجوان دوستوں کو موسم گرما کی تعطیلات کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اس وقت کو تفریح ، سیکھنے اور ذاتی ترقی کے لیے استعمال کریں ۔