جناب لینڈر پیس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

April 01st, 07:58 pm

جناب لینڈر پیس نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے کہا، ’’ ٹینس میں ان کی حصولیابیوں پر بھارت کو بہت فخر ہے۔ ہم نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کھیل کود اور تعمیر ملک کے تئیں ان کا جوش و جذبہ حقیقی طور پر قابل تعریف ہے۔‘‘

PM congratulates Leander Paes and Martina Hingis, on winning the mixed doubles title at US Open

September 12th, 12:50 pm