اگلی دہائی کے لیے بھارت اور جاپان کا مشترکہ وژن: خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے آٹھ نکاتی عزائم
August 29th, 07:11 pm
ہندوستان اور جاپان ، قانون کی حکمرانی پر مبنی آزاد، کھلے، پرامن، خوشحال اور جبر سے مبرا ہند-بحرالکاہل خطے کے مشترکہ وژن والے دو ممالک، تکمیلی وسائل کے انتظامات، تکنیکی صلاحیتوں اور لاگت کی مسابقت والی دو معیشتیں اور دوستی اور باہمی خیر سگالی کی طویل روایت رکھنے والے دو ممالک، اسی طرح اگلی دہائی کے دوران ہمارے ممالک اور دنیا میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تبدیلیوں اور مواقع کو مشترکہ طور پر نیویگیٹ کرنے، اپنے متعلقہ گھریلو اہداف کے حصول میں مدد کرنے اور اپنے ممالک اور اگلی نسل کے لوگوں کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب لانے کے اپنے ارادے کا اظہار کرتے ہیں ۔سی او پی 28 تقریب کے دوران لیڈر شپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن پروگرام سے وزیر اعظم کا خطاب
December 01st, 07:29 pm
ہم سبھی ایک مشترکہ عہد بندگی سے مربوط ہیں – گلوبل نیٹ زیرو۔ نیٹ زیرو یعنی خالص صفر کے اہداف کی حصولیابی کے لیے حکومت اور صنعت کی شراکت داری بہت ضروری ہے۔ اور، صنعتی اختراع ایک اہم محرک ہے۔ کرۂ ارض کے محفوظ مستقبل کے لیے لیڈرشپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن، یعنی ’لیڈ-آئی ٹی‘ حکومتوں اور صنعت کی شراکت داری کی ایک کامیاب مثال ہے۔