وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر لکشت کو مبارکباد دی

October 27th, 05:48 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو-ایف 54 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر لکشت کو مبارکباد دی۔