وزیرِ اعظم نے وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم کو مبارک باد دی
July 18th, 01:51 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اسکائی روٹ ایرو اسپیس کی ٹیم سے بات کی اور وکرم-1 کو کامیابی کے ساتھ بھیجے جانے پر انہیں مبارک باد دی۔وزیراعظم نے ہر مقصد کے حصول میں لگن، ثابت قدمی اور پُرعزم کوشش کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ایک سنسکرت سُبھاشتم (حکمت آموز قول) شیئر کیا
July 17th, 02:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم(حکمت آموز قول) شیئر کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ہر مقصد کے حصول کے لیے اخلاص، لگن اور پُرعزم کوشش نہایت ضروری ہے۔وزیرِ اعظم نے ایل وی ایم3-ایم6 کے ذریعےبلیو برڈ بلاک-2 کی کامیاب لانچ پر خلائی سائنس دانوں اور انجینئروں کو مبارکباد دی
December 24th, 10:04 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایل وی ایم3-ایم6 لانچ وہیکل کے ذریعےبیلوبرڈ بلاک-2 کے کامیاب لانچ پر خلائی سائنس دانوں اور انجینئر وں کو مبارکباد دی ہے۔ بلیو برڈ بلاک-2 امریکہ کا خلائی طیارہ ہے اوریہ اب تک کا سب سے بھاری سیٹلائٹ ہے جسے ہندوستانی سر زمین سے اس کے مطلوبہ مدار میں پہنچایاگیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پر صحت کے شعبہ سے متعلق 12,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
October 28th, 12:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر2024 کو دھن ونتری جینتی اور نویں یوم آیوروید کے موقع پردوپہر تقریباً 12:30 بجے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ( اے آئی آئی اے) نئی دہلی میں میں صحت کے شعبہ سے متعلق تقریباً 12,850 کروڑ روپے کے متعدد پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم نے ’کرم یوگی سپتاہ‘– قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا
October 19th, 06:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں ’کرم یوگی سپتاہ‘ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے کے لیے اسرو کو مبارکباد دی
August 16th, 01:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئے سیٹلائٹ لانچ وہیکل ( ایس ایس ایل وی ) – ڈی 3 کو کامیابی کے ساتھ چھوڑے جانے کے لیے خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ( اسرو ) کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی ۔