وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں خواتین کے ڈسکس تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لکشمی کو مبارک باد دی
October 27th, 06:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے ڈسکس تھرو F37/38 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لکشمی کو مبارکباد دی۔