لال قلعہ کی فصیل سے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 04:44 pm
آج ملک آزادی کے لیے عظیم قربانی دینے والے ان عظیم سپوتوں اور بیٹیوں کو عقیدت سے یاد کررہا ہے، جنہوں نے اپنی تپسیا، قربانی اور وقف جذبات کے ذریعے اپنی پوری زندگی آزادی کے ایک ہی مقصد کے لیے وقف کردی۔تبدیلی کے 12 سال: یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم مودی نے ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا
August 15th, 01:18 pm
یوم آزادی کے خطاب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ 12 برسوں کے دوران ہندوستان میں آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ، ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے، بنیادی سہولیات، توانائی کے تحفظ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، اختراع، سماجی تحفظ اور دیگر اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا ذکر کیا۔وزیر اعظم کا ایک سال میں ایک کروڑ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان
August 15th, 01:01 pm
ملک کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت، تعلیم، کھیل، سول ڈیفنس، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، جوہری توانائی اور خواتین کی قیادت میں ترقی سمیت مختلف شعبوں سے متعلق متعدد اقدامات اور اہداف کا اعلان کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا، 80ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا
August 15th, 06:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہر دل کی دھڑکن اور ہر گھر ترنگے کے جذبے اور نئے عزم سے گونج رہا ہے جب کہ وندے ماترم کے 150 سال منائے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، ”میں تمام مجاہدینِ آزادی اور عظیم انقلابیوں کو احترام کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنھوں نے قربانی کی عظیم روایت کو بیدار کیا۔“India celebrates 80th Independence Day
August 15th, 06:45 am
PM Modi, in his address to the nation on the 80th Independence Day from the Red Fort, spoke about the dream of building a Viksit Bharat by 2047, powered by the strength and resolve of 140 crore Indians. He highlighted key initiatives such as the SHANTI Act, Railway electrification, India’s trade deals, the end of Naxalism and more. He called upon the nation to embrace 'Shakti Ki Saptadhara'.پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت مراعات کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 19th, 05:15 pm
میرے کابینہ کے ساتھی جناب منسکھ منڈاویہ جی، بہن شوبھا جی، ٹیکنالوجی سے وابستہ تمام عظیم لوگ جو ملک کے مختلف حصوں میں مختلف پروگراموں میں شامل ہیں، اور جیسا کہ میزبان نے ابھی اسٹیج سے ذکر کیا ہے کہ تقریباً دو لاکھ لوگ اس وقت 200 مقامات پر اس پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا بھی دور ہی سے سہی، لیکن آپ تمام کو دل سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ صنعت سے بھی جڑے ہوئے بہت سے معززین، آج میں یہاں پر دیکھ رہا ہوں، اور اتنی بڑی تعداد میں نوجوان دوستوں کا جوش و خروش صاف نظر آ رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا کے تحت تقریبا 2,400 کروڑ روپے کی مراعات تقسیم کیں
June 19th, 05:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا سے وابستہ مستفیدین، صنعت کے نمائندوں اور اسٹیک ہولڈروں سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ملک بھر میں روزگار کے مواقع میں تیزی لانے کے لیے سرکار کے عزم کی تصدیق کی۔ جناب مودی نے پردھان منتری منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا (پی ایم-وی بی آر وائی) کے تحت تقریبا ₹2,400 کروڑ کے مراعات تقسیم کیں، جو پی ایم-وی بی آر وائی کے نفاذ میں ایک اہم سنگ میل ہے، بھارت سرکار کا پرچم بردار روزگار سے منسلک مراعات کا منصوبہ، اور شعبوں میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو وسعت دینا۔ اس مراعات نے ملک بھر میں 15 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد کی ہے۔وزیر اعظم نے نیتی آیوگ کی گیارہویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی
June 11th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر ، نئی دہلی میں نیتی آیوگ کی 11 ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کی ۔ اس سال کا موضوع 'وکست بھارت@2047 کے لیے جامع انسانی ترقی' تھا ۔ اس میں 28 ریاستوں اور 5 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی نمائندگی کرنے والے وزرائے اعلی ، لیفٹیننٹ گورنر اور منتظمین نے شرکت کی ۔ یہ پہلا موقع تھا جب تمام 28 ریاستوں کے وزرائے اعلی نے نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی ۔کابینہ نے سب طویل مدت کار تک مسلسل خدمات انجام دینے والے منتخب وزیر اعظم ہونے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی
June 10th, 01:50 pm
آج مرکزی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی، جس میں 10 جون 2026 کو ہندوستانی جمہوریت کے سفر کا ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے سب سے طویل عرصے تک مسلسل منتخب رہنے والے وزیراعظم بننے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔مسلسل 4,399 دن تک منتخب وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دے کر جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 1952 سے 1964 تک مسلسل 4,398 دن اس منصب پر خدمات انجام دی تھیں۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ موقع ہندوستان کے جمہوری شعور، عوامی اعتماد اور عوامی شمولیت کی طاقت کی علامت ہے۔ یہ اس غیر معمولی عوامی حمایت کا اظہار بھی ہے جو قوم کو اولین ترجیح دینے کے عزم کے ساتھ رہنمائی کرنے والے ایک رہنما کو ملک کے عوام نے عطا کی ہے۔اتر پردیش کے وارانسی میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا اصل متن
April 28th, 05:30 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور بی جے پی کے قومی صدر شریمان نتن نبین جی، اتر پردیش سے رکن پارلیمنٹ اور یوپی بی جے پی کے صدر شریمان پنکج چودھری جی، ضلع پنچایت صدر بہن پونم موریہ جی، اسٹیج پر موجود کاشی کی خواتین کونسلرز اور گرام پردھان، دیگر عوامی نمائندے اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف لانے والی میری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں! آپ سب کو میرا نمسکار۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں مہیلا سمیلن میں شرکت کی، تقریباً 6350 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور سنگ بنیاد رکھا
April 28th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں ایک اجتماع میں خواتین کے بڑے مجمع سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔TMC government is run either by goons or only after High Court and Supreme Court orders: PM Modi in Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:50 pm
Addressing a Vijay Sankalp rally in Arambagh, West Bengal, PM Modi remarked that after 15 years of intimidation, the people of Bengal are now determined to defeat injustice. He noted that the TMC government acts only after the court intervention. He concluded by urging people to vote decisively for BJP, stating that only a government free from fear, corruption and syndicate control can unlock Bengal’s true potential.The expiry date of this 15-year syndicate TMC raj is 4 May: PM Modi in Bangaon, West Bengal
April 26th, 01:30 pm
Addressing a massive public rally in Bangaon, West Bengal, PM Modi delivered a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics. Stating that “Nari Shakti” has been the worst affected under TMC rule, he called upon women to lead the change. He also outlined BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal and recalled the legacy of Syama Prasad Mookerjee.PM Modi’s impactful rallies in Bangaon and Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:24 pm
PM Modi addressed massive public gatherings in Bangaon and Arambagh, delivering a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics, while presenting BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal.Criminals who have been sheltered under TMC will be punished: PM Modi in Jadavpur, West Bengal
April 24th, 11:45 am
Addressing a massive public meeting in Jadavpur, West Bengal, PM Modi highlighted the scale of participation in the first phase of polling. He asserted that TMC may not even open its account in the first phase and urged voters in the second phase to give a decisive mandate for BJP for a developed Bengal. He also raised concerns about the situation in Jadavpur University and touched upon local issues affecting people.Bengal’s industries and MSMEs have been destroyed under TMC: PM Modi in Dum Dum
April 24th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Dum Dum, West Bengal, delivering a high-energy speech that resonated strongly with the people of Bengal. He congratulated the citizens for the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.PM Modi ignites Dum Dum and Jadavpur with fiery addresses
April 24th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two massive public gatherings in Dum Dum and Jadavpur, West Bengal, delivering high-energy speeches that resonated strongly with the people of the state. He congratulated the citizens on the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.PM Modi’s high-energy rallies in Krishnanagar and Mathurapur, West Bengal
April 23rd, 12:30 pm
PM Modi addressed massive public gatherings in Krishnanagar and Mathurapur, delivering a sharp critique of TMC’s misgovernance while presenting BJP’s vision of development, security and women-led growth in West Bengal.West Bengal continues to suffer under corruption and “cut money” culture: PM Modi in Medinipur
April 19th, 11:30 am
In Medinipur rally, PM Modi contrasted India’s rapid progress with Bengal’s stagnation under TMC, citing corruption, unemployment and migration. Calling for a “loot-free Bengal,” he emphasised the need for change - “Paltaano Dorkar!” He also highlighted Bengal’s untapped fisheries potential, promising a “Blue Revolution”.