وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

May 18th, 01:45 pm

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہوئے افرادکی جلد صحت یابی کے لیےدعا بھی کی ۔

وزیر اعظم نے لکھیم پور کھیری، اتر پردیش میں حادثہ کے دوران ہلاک ہونے والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا

September 28th, 03:06 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں ایک حادثہ میں ہونے والی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔