Participants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha BharatThe Vibrant Village Programme is giving further momentum to the development of border villages: PM Modi
July 26th, 05:00 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.PM Modi Interacts with Participants of Viksit Vibrant Village Programme 2026
July 26th, 04:30 pm
PM Modi today interacted with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, lauding the young friends of MY Bharat for their commendable work across the country. He highlighted the official redesignation of border settlements from the 'last' to the 'first villages' of India, noted the newly established infrastructure and praised the local inhabitants for living and breathing patriotism.وزیرِ اعظم 26 جولائی کو وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 کے شرکا سے خطاب کریں گے
July 25th, 11:10 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی 26 جولائی 2026 کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 کے شرکا سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم نے لیہہ میں ’تتھاگت کی مقدس باقیات کی متبرک نمائش‘ کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کیا
May 02nd, 06:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے موقع پر لیہہ میں ’تتھاگت کی مقدس باقیات کی متبرک نمائش‘ کے افتتاح پر بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے ہندوستانی پنیر بنانے والوں کو برازیل میں منعقدہ بین الاقوامی پنیر اور دودھ کی مصنوعات کے مقابلہ‘منڈیل دوکوئیجوبرازیل- 2026’ میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
April 22nd, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی پنیر بنانے والوں کو برازیل میں منعقد ہونے والے باوقار بین الاقوامی پنیر اور ڈیری مقابلے-‘منڈیل ڈو کوئیجو ڈو برازیل-2026’ میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ یہ پنیر اور دودھ کی مصنوعات کے لیے ایک متحرک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں چار ہندوستانی مصنوعات بنانے والوں نے تمغے جیتے جن میں ایک سپر گولڈ، دو گولڈ اور ایک سلور میڈل شامل ہیں۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
March 20th, 01:21 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب ونے کمار سکسینہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی
January 05th, 01:25 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر، جناب کیوندر گپتا نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔فلکیات اور فلکی طبیعیات سے متعلق 18 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ کے لیے وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
August 12th, 04:34 pm
چوسٹھ ممالک کے 300 سے زیادہ چمکتے ستاروں سے جڑنا خوشی کی بات ہے ۔ میں فلکیات اور فلکی طبیعیات سے متعلق 18 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ کے لیے آپ کا ہندوستان میں پرتپاک خیر مقدم کرتا ہوں ۔ ہندوستان میں، روایت اختراع سے ملتی ہے، روحانیت سائنس سے ملتی ہے اور تجسس تخلیقی صلاحیتوں سے ملتا ہے ۔ صدیوں سے ہندوستانی آسمان کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں اور بڑے بڑے سوالات پوچھتے رہے ہیں ۔ مثال کے طور پر ، 5 ویں صدی میں آریہ بھٹ نے صفر ایجاد کیا ۔ وہ سب سے پہلے یہ کہنے والے بھی تھے کہ زمین اپنے محور پر گھومتی ہے ۔ لفظی طور پر ، انہوں نے صفر سے شروعات کی اور تاریخ رقم کی!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فلکیات اور فلکی طبیعیات سے متعلق 18 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ سے خطاب کیا
August 12th, 04:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے فلکیات اور فلکی طبیعیات سے متعلق 18 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے 64 ممالک کے 300 سے زیادہ شرکاء کے ساتھ جڑنے پر خوشی کا اظہار کیا اور بین الاقوامی اولمپیاڈ کے لیے ہندوستان میں ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں روایت اختراع سے ملتی ہے ، روحانیت سائنس سے ملتی ہے اور تجسس تخلیقی صلاحیتوں سے ملتا ہے۔ صدیوں سے ہندوستانی آسمان کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور بڑے بڑے سوالات پوچھ رہے ہیں۔ انہوں نے آریہ بھٹ کی مثال دی، جنہوں نے 5 ویں صدی میں صفر ایجاد کیا اور یہ بتانے والے پہلے شخص تھے کہ زمین اپنے محور پر گھومتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’انہوں نے صفر سے شروعات کی اور تاریخ رقم کی!‘‘لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
August 02nd, 07:13 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کویندر گپتا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے 5ویں کھیلو انڈیا وِنٹر گیمز میں شرکت کرنے والے تمام تر ایتھلیٹوں کو نیک ترین خواہشات پیش کیں
January 23rd, 07:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 5ویں کھیلو انڈیا وِنٹر گیمز 2025 میں شرکت کرنے والے تمام تر ایتھلیٹوں کو نیک ترین خواہشات پیش کی ہیں۔جموں و کشمیر میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 13th, 12:30 pm
لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، میرے کابینہ کے ساتھی جناب نتن گڈکری جی،جناب جتیندر سنگھ جی، اجے ٹمٹا جی، نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری جی، قائد حزب اختلاف سنیل شرما جی،سبھی ممبران پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا
January 13th, 12:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر میں سونمرگ سرنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ان مزدوروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے سخت محنت کی اور جموں و کشمیر اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’چیلنجوں کے باوجود ہمارا عزم نہیں ہٹا‘‘۔ انہوں نے کام کو مکمل کرنےکی غرض سے راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں سے نمٹنے کے لیے مزدوروں کے عزم اور حوصلے کی تعریف کی ۔ انہوں نے 7 مزدوروں کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم 13 جنوری کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور سون مرگ سرنگ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
January 11th, 05:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 جنوری کو جموں و کشمیر میں سون مرگ کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:45 بجے وہ سون مرگ سرنگ کا دورہ کریں گے ، بعد ازاں اس کا افتتاح کیا جائے گا۔ اس موقع پر وہ مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی
August 26th, 12:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زنسکار، دراس، شام، نوبرا، چانگتھانگ کے نئے اضلاع پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 19th, 05:48 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر ) بی ڈی مشرا نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔پانچ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے آرٹیکل 370 اور 35(اے)
August 05th, 03:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آرٹیکل 370 اور 35 (اے) کو منسوخ کرنے کے پارلیمنٹ کے 5 سال پرانے فیصلے کو یاد کرتے ہوئے اسے ایک اہم لمحہ قرار دیا جس نے جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔