وزیر اعظم نے لچیت دیوس پر لچیت بورفوکن کو خراج عقیدت پیش کیا

November 24th, 11:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےلچیت دیوس کے موقع پر آج لچیت بورفوکن کو یاد کرتے ہوئے انہیں ہمت، حب الوطنی اور حقیقی قیادت کی علامت قرار دیا۔

BJP’s connection with Delhi goes back to the Jana Sangh days and is built on trust and commitment to the city: PM Modi

September 29th, 08:40 pm

Inaugurating the Delhi BJP’s new office, PM Modi said, “On this auspicious occasion of Navratri, Delhi BJP has received its new office today. It is a moment filled with new dreams and fresh resolutions.” He added, “For us, every BJP office is no less than a shrine, no less than a temple. A BJP office is not merely a building. It is a strong link that connects the Party with the grassroots and with people’s aspirations.”

PM Modi inaugurates Delhi BJP’s new office at Deendayal Upadhyaya Marg

September 29th, 05:00 pm

Inaugurating the Delhi BJP’s new office, PM Modi said, “On this auspicious occasion of Navratri, Delhi BJP has received its new office today. It is a moment filled with new dreams and fresh resolutions.” He added, “For us, every BJP office is no less than a shrine, no less than a temple. A BJP office is not merely a building. It is a strong link that connects the Party with the grassroots and with people’s aspirations.”

وزیر اعظم نے لچت دِیوس پر لچت بورفوکن کی ہمت کو خراج عقیدت پیش کیا

November 24th, 05:35 pm

جناب مودی نے کہا کہ آج لچت دیوس پر ہم لچت بورفوکن کی ہمت کو یاد کرتے ہیں۔ سرائے گھاٹ کی جنگ میں ان کی غیر معمولی قیادت لچک اور فرض کے تئیں عزم کی مظہر ہے۔ ان کی وراثت اس بہادری اور اسٹریٹیجک صلاحیت کا ایک لازوال ثبوت ہے جس نے ہماری تاریخ کی تشکیل کی ہے۔

نئی دہلی میں لچت بور فوکن کی 400ویں جینتی کے سال بھر چلنے والے پروگرام کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 25th, 11:00 am

آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی جی، مقبول وزیر اعلیٰ جناب ہیمنتا بسوا سرما جی، مرکز و کابینہ کے میرے ساتھی سربانند سونووال جی، اسمبلی کے اسپیکر جناب بسوا جیت جی، ریٹائرڈ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، تپن کمار گوگوئی جی، آسام سرکار کے وزیر پیجوش ہزاریکا جی، ممبران پارلیمنٹ، اور پروگرام میں شامل، اور ملک و بیرون ملک میں آسام کی ثقافت سے جڑی تمام شخصیات۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں عظیم ہیرو لاچت بورفوکن کی چارسو ویں سالگرہ کی سال بھر تک چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا

November 25th, 10:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں عظیم ہیرو لاچت بورفوکن کی چارسو ویں سالگرہ کی سال بھر تک چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے اس موقع پر لاچت بورفوکن –آسام ہیرو سے متعلق کتاب کا اجراءکیا جس نے مغلوں کے حملوں کو روکا تھا۔

وزیر اعظم 25 نومبر کو لاچت بار پھوکن کے 400ویں یوم پیدائش سے متعلق سال بھر چلنے والی تقریبات کے اختتامی پروگرام سے خطاب کریں گے

November 24th, 11:51 am

وزیر اعظم 25 نومبر کو گیارہ بجے صبح ،وگیان بھون نئی دہلی میں لچت بار پھوکن کے 400ویں یوم پیدائش سے متعلق سال بھر چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے ۔