وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے گورنر تھیرو لا گنیشن جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا
August 15th, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگالینڈ کے گورنر تھیرو لا گنیشن جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک کلی طور پر وقف محب وطن قرار دیا جنہوں نے اپنی زندگی خدمت اور تعمیر ملک کے لیے وقف کردی۔ناگالینڈ کے گورنر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
August 29th, 12:41 pm
ناگالینڈ کے گورنر جناب لا گنیشن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔