وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے قازقستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
June 06th, 08:54 pm
جمہوریہ قازقستان، جمہوریہ کرغزستان، جمہوریہ تاجکستان، ترکمانستان اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔