وزیراعظم نے کے وی سبرا منین کے بہترین مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
October 08th, 08:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر کے وی سبرا منین کے بہترین مستقبل کے لئے شاندار نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر سبرامنین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی تین سال کی مدت کار مکمل ہونے کے بعد چیف اکنومک ایڈوائزر کے عہدے کو چھوڑ رہے ہیں۔