وزیر اعظم نے کرناٹک کے حصوں میں سیلاب کی صورت حال پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی
August 19th, 05:36 pm
نئی دلّی ، 20 اگست؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب ایچ ڈی کمارا سوامی سے ریاست کے حصوں میں آئے سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی ۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ میں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب ایچ ڈی کمارا سوامی جی سے ریاست کے حصوں میں آئے سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی ہے ۔ بچاؤ اور راحت آپریشن میں ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے ۔میں سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے متاثرین کے سلامتی کے لئے دعا کرتا ہوں ۔‘‘Chief Minister of Karnataka Shri HD Kumaraswamy calls on PM
May 28th, 06:55 pm
Chief Minister of Karnataka Shri HD Kumarswamy met Prime Minister Narendra Modi in New Delhi today.