وزیر اعظم نے کے کے ، کے نام سے مشہور ،معروف گلوکار کرشن کمار کناتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
June 01st, 12:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کے کے، کے نام سے مشہور،معروف گلو کار کرشن کمار کناتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ ان کے گیت سبھی عمر کے لوگوں کے جذبات کے ایک وسیع سلسلے کی عکاسی کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :