وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے کرشنا گری میں ایک پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار غم کیا

July 29th, 04:32 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے کرشنا گری میں ایک پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں پیش آئے ایک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار غم کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے قریبی رشتے دار کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی، جبکہ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔