This is the New India that leaves no stone unturned for development: PM Modi
March 23rd, 08:30 pm
PM Modi addressed the TV9 Summit and emphasized that India's economy is progressing rapidly, leaving behind the pre-2014 conditions. He affirmed that India stands with its own interests, with peace and with dialogue and gave a detailed account of the country's development momentum over the last 23 days. Asserting that national interest must be placed above party interest, the PM drew inspiration from icons who always placed the nation above self.Prime Minister Shri Narendra Modi addresses TV9 Network Summit
March 23rd, 08:00 pm
PM Modi addressed the TV9 Summit and emphasized that India's economy is progressing rapidly, leaving behind the pre-2014 conditions. He affirmed that India stands with its own interests, with peace and with dialogue and gave a detailed account of the country's development momentum over the last 23 days. Asserting that national interest must be placed above party interest, the PM drew inspiration from icons who always placed the nation above self.کوٹا ائرپورٹ کی بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
March 07th, 03:15 pm
گزشتہ ہفتے ہی مجھے راجستھان کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ اجمیر کی مقدس زمین سے ہم نے ہزاروں کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور بنیاد رکھی۔ اسی پروگرام میں راجستھان کے 21,000 سے زائد نوجوانوں کو تقرری کے خطوط بھی دیے گئے۔ اور اب اجمیر کے دورے کے چند دن بعد آج مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں کوٹا سے منسلک اس اہم ہوائی اڈے کے منصوبے کا آغاز کر رہا ہوں۔ ایک ہی ہفتے میں راجستھان کے یہ دو بڑے ترقیاتی پروگرام ایک مضبوط پیغام دیتے ہیں: آج راجستھان کس تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ چاہے وہ بنیادی ڈھانچہ ہو، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع، کسانوں اور خواتین کے لیے اسکیمیں، یا ہر شعبے میں اقدامات—راجستھان بھر میں کام بہت تیز رفتاری سے ہو رہا ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کوٹا ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور حدوتی خطے کی تبدیلی کو اجاگر کیا
March 07th, 02:45 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوٹا ایئرپورٹ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا، جو حدوتی خطے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا، ’’راجستھان غیر معمولی رفتار سے ترقی کر رہا ہے، اور یہ نیا ایئرپورٹ اقتصادی اور صنعتی ترقی کا ایک محرک بنے گا۔‘‘وزیراعظم کی جانب سے اجمیر سے ترقیاتی منصوبوں اور ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کا متن
February 28th, 12:00 pm
تیرتھ راج پشکر اور ماتا ساوتری کی اس پوتر سرزمین پر آج مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ کا آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسٹیج سے میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور پرتھوی راج کی دھرتی اجمیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے اجمیر میں ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم اور 17,000 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا
February 28th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اجمیر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جو راجستھان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ وزیراعظم نے اس خطے کی ثقافتی اور بہادری کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا، جس میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور میجر دَلبات سنگھ کی بہادری شامل ہے، جن کا حائفہ کو آزاد کرنے میں کردار اسرائیل میں آج بھی عزت سے یاد کیا جاتا ہے۔Cabinet approves development of Green Field Airport at Kota-Bundi (Rajasthan) at an estimated cost of Rs.1507.00 Crore
August 19th, 03:13 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by PM Modi has approved the development of Green Field Airport at Kota-Bundi in Rajasthan worth Rs.1507.00 Crore. The project aimed at addressing the anticipated traffic growth in the region includes construction of a Terminal Building spanning an area of 20,000 sqm capable of handling 1000 Peak Hour Passengers (PHP).راجستھان کے بیکانیر میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 22nd, 12:00 pm
راجستھان کے گورنر ہری بھاؤ باگڑے جی،یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی، سابق وزیر اعلیٰ بہن وسندھرا راجے جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، ارجن رام میگھوال جی، راجستھان کی نائب وزیر اعلیٰ دِیا کماری جی، پریم چند جی، راجستھان حکومت کے دیگر وزراء،پارلیمنٹ میں میرے ساتھی مدن راٹھور جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ و اراکین اسمبلی، اور میرے پیارے بھائیوں اوربہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اورملک کو وقف کیا
May 22nd, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے آن لائن شامل ہونےوالے 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لوگوں کی نمایاں شرکت کو تسلیم کرتے ہوئے پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے متعدد گورنروں، وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز اور دیگر عوامی نمائندوں کی موجودگی کاذکر کیا۔ وزیر اعظم نے ملک بھر سے شریک ہونے والے تمام معززین اور شہریوں کو مبارکباد دی۔وکست بھارت، وکست راجستھان پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:30 am
وکست بھارت – وکست راجستھان، اس اہم پروگرام میں اس وقت راجستھان کی ہر ودھان سبھا سے لاکھوں ساتھی یکجا ہو ئے ہیں۔ میں آپ سبھی کا خیر مقدم کرتا ہوں اور میں وزیراعلیٰ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں، کہ انہوں نے ٹیکنالوجی کا اتنا شاندار استعمال کر کے ہر ایک شخص تک پہنچانے کا مجھے موقع دیا۔ کچھ دن پہلے فرانس کے صدر کا آپ نے جے پور میں، جو خیر مقدم اور اعزاز دیا تھا ، اس کی گونج پورے بھارت میں ہے، اتنا ہی نہیں پورے فرانس میں بھی اس کی گونج ہے اور یہی تو راجستھان کے لوگوں کی خاصیت ہے۔ ہمارے راجستھان کے بھائی بہن ، جس پر محبت لٹاتے ہیں، کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتے۔ مجھے یاد ہے، جب اسمبلی چناؤ کے وقت میں راجستھان آتاتھا، تو آپ کس طرح ہمیں آشیر واد دینے کے لئے اُمڑ پڑتے تھے۔ آپ سبھی نے مودی کی گارنٹی پر اعتماد کیا ، آپ سبھی نے ڈبل انجن کی سرکار بنائی اور آپ دیکھئے، راجستھان کی ڈبل انجن سرکار نے کتنی تیزی سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ آج راجستھان کی ترقی کے لئے تقریبا 17 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح ہوا اور سنگ بنیاد رکھا گیا۔ یہ پروجیکٹ ریل ، سڑک،شمسی توانائی، پانی اور ایل پی جی جیسے ترقیاتی کاموں سے جڑے ہیں۔ یہ پروجیکٹ راجستھان کے ہزاروں نوجوانوں کو روز گار دینے والے ہیں۔ میں ان پروجیکٹوں کے لئے راجستھان کے سبھی ساتھیوں کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’’وکست بھارت وکست راجستھان‘‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 16th, 11:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست راجستھان‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے 17,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، شمسی توانائی، بجلی کی ترسیل، پینے کا پانی ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت کئی اہم شعبوں میں معاونت کرتے ہیں۔PM Modi addresses Grand Public Rallies in poll-bound Rajasthan’s Baran, Kota and Karauli
November 21st, 12:00 pm
Ahead of the assembly election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed grand public rallies in Baran, Kota and Karauli. He said, “The people of Mewar’s intent for change in favour of BJP are clearly visible in the whole of Rajasthan”.’من کی بات‘ کی104ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (27 اگست ، 2023 ء )
August 27th, 11:30 am
میرے پیارے پریوار جن، نمسکار۔ من کی بات کے اگست کے ایپی سوڈ میں ایک بار پھر آپ کا دِلی خیر مقدم ہے ۔ مجھے یاد نہیں کہ کبھی ساون کے مہینے میں 'من کی بات' پروگرام دو بار ہوا ہو لیکن اس بار ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ساون کا مطلب ہے ،مہاشیو کا مہینہ، تہواروں اور جوش کا مہینہ۔ چندریان کی کامیابی نے ،جشن کے اس ماحول کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ چندریان کو چاند پر پہنچے تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ یہ کامیابی اتنی عظیم ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی بحث ناکافی ہوگی۔ آج جب میں ، آپ سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنی ایک پرانی نظم کی چند سطریں یاد آ رہی ہیں...وزیراعظم نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی
February 21st, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی ہے۔ جناب برلا نے کوٹا کے رام گنج منڈی علاقے میں سوپوشت ماں ابھیان کا افتتاح کیا ۔ اس پہل کا مقصد ہر ماں اوربچے کو صحت مند رکھنا ہے ۔وزیراعظم نے راجستھان کے کوٹا میں سڑک حادثہ میں ہونےوالے جانوں کے اتلاف پر تعزیت کااظہار کیا
February 21st, 09:52 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے کوٹا میں سڑک حادثہ میں ہونے و الے جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این ا ٓر ایف) سے معاوضہ کو منظوری بھی دی ہے ۔وزیر اعظم مودی نے بے سہارا جانوروں کی امداد کرنے پر سبکدوش فوجی افسران کی ستائش کی
July 18th, 12:44 pm
نئی دہلی۔ 18 جولائی وزیر اعظم ، نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ کی رہائشی اور ہندوستانی فوج سے میجر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والی پرمیلا سنگھ کو ان کی مہربانی اور خدمات کے لیے خط لکھ کر ستائش کی ہے۔ دراصل کورونا کورونا میں لاک ڈاؤن کے دوران جہاں لوگ اپنے اپنے گھروں میں خورد و نوش کا انتظام کرنے مصروف تھے، اسی دوران میجر پرمیلا سنگھ (سبکدوش) نے اپنے والد شیام ویر سنگھ کے ساتھ مل کر لاچار اور بے سہارا جانوروں کی دیکھ بھال کی ، ان کا دکھ درد سمجھا اور ان کی مدد کے لئے آگے آئیں۔ میجر پرمیلا اور ان کے والد نے اپنی جمع پونجی سے سڑکوں پر گھومتے ہوئے آوارہ جانوروں کے کھانے پینے اور علاج کا بندوبست کیا۔ وزیر اعظم مودی نے میجر پرمیلا کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو معاشرے کے لئے تحریک کا باعث قرار دیا ہے۔وزیراعظم نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
September 16th, 07:29 pm
نئی دہلی، 16 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت وشنید کی
November 03rd, 06:53 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بلند شہر ، کوٹا، کوربا، سیکر اور ٹیکم گڑھ لوک سبھا حلقہ ہائے انتخابات کے بی جے پی بوتھ کارکنان سے گفت شنید کی۔ یہ گفت وشنید ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اپنے سلسلے کی چھٹویں گفت وشنید تھی۔