کابینہ نے 1526.21 کروڑ روپے کی لاگت سے ای پی سی موڈ پر اڈیشہ میں این ایچ-326 کے 68.600 کلومیٹر سے 311.700 کلومیٹر تک چوڑے راستےکے ساتھ موجودہ 2 لین سے 2 لین کو چوڑا کرنے اور مضبوط کرنے کی منظوری دی

December 31st, 03:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ای پی سی موڈ پر این ایچ (او) کے تحت ریاست اڈیشہ میں این ایچ-326 کے 68.600 کلومیٹر سے 311.700 کلومیٹر تک چوڑے راستے کے ساتھ موجودہ 2 لین سے 2 لین کو چوڑا کرنے اور مضبوط کرنے کی منظوری دی ۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کوراپُٹ سڑک حاثے کے متاثرین کیلئے امدادی رقم کو منظوری دی

February 01st, 06:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں کوراپُٹ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے افراد کے کنبوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے دو-دو لاکھ روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔

وزیر اعظم کا اوڈیشہ کے کورا پٹ میں حادثے میں اتلافِ جان پر اظہار تعزیت

February 01st, 09:48 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ کے کورا پٹ میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصانات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔