وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے کونسیما ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
October 08th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کونسیما ضلع میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔