For the benefits of central schemes to reach Bengal, a BJP government is essential: PM Modi in Kolkata
August 22nd, 06:00 pm
PM Modi addressed an overflowing crowd gathered at a public meeting in Kolkata where he declared that Bengal’s rise is essential for India’s rise. He firmly reassured, “The BJP government at the Centre has continuously supported Bengal’s growth. From highways to railways, Bengal has received three times more funds than under UPA. But the biggest challenge is that funds sent from Delhi are looted by the state government and not spent on people’s welfare. Instead, they are siphoned off to TMC cadres,” he said.PM Modi’s Kolkata rally: Call for a Viksit Bangla, real ‘poriborton’ and end of TMC’s misrule!
August 22nd, 05:57 pm
PM Modi addressed an overflowing crowd gathered at a public meeting in Kolkata where he declared that Bengal’s rise is essential for India’s rise. He firmly reassured, “The BJP government at the Centre has continuously supported Bengal’s growth. From highways to railways, Bengal has received three times more funds than under UPA. But the biggest challenge is that funds sent from Delhi are looted by the state government and not spent on people’s welfare. Instead, they are siphoned off to TMC cadres,” he said.کولکاتہ مغربی بنگال میں اہم بنیادی ڈھانچہ پراجیکٹس کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 22nd, 05:15 pm
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شانتنو ٹھاکر جی، رونیت سنگھ جی، سوکانتا مجمدار جی، مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شویندو ادھیکاری جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی شومک بھٹاچاریہ جی، دیگر خواتین اور عوامی نمائندے، حاضرین۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکاتہ، مغربی بنگال میں 5200 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
August 22nd, 05:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے کولکتہ میں 5200 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ انہیں ایک بار پھر مغربی بنگال کی ترقی کو تیز کرنے کا موقع ملا ہے۔ نواپارہ سے جے ہند ہوائی اڈے تک کولکتہ میٹرو کے اپنے سفر کے بارے میں بتاتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ اس دورے کے دوران انہوں نے کئی ساتھیوں سے ملاقات کی اور نوٹ کیا کہ ہر کوئی کولکتہ کے عوامی نقل و حمل کے نظام کی جدید کاری پر خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے چھ لین والے کونا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انہوں نے کولکتہ اور مغربی بنگال کے تمام شہریوں کو ان کئی ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کے لیے دلی مبارکباد دی۔مغربی بنگال کے درگاپور میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 18th, 02:35 pm
مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ہردیپ سنگھ پوری، شانتنو ٹھاکر جی، سکانتا مجومدار جی، مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی شومک بھٹاچاریہ جی، جیوترموئے سنگھ مہتو جی، دیگر عوامی نمائندے، میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔ نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے درگاپور میں 5,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
July 18th, 02:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج درگاپور، مغربی بنگال میں 5,400 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ درگاپور، جو ’’اسٹیل سٹی‘‘ کے طور پر جانا جاتا ہے، بھارت کی محنت کش افرادی قوت کا ایک بڑا مرکز بھی ہے۔ انہوں نے ملک کی ترقی میں درگاپور کی نمایاں شراکت کو سراہا اور کہا کہ آج کا دن اس رول کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔جناب مودی نے زور دیا کہ آج شروع کیے گئے منصوبے اس خطے میں رابطہ کاری کو مضبوط کریں گے، گیس پر مبنی ٹرانسپورٹ اور معیشت کو فروغ دیں گے اور درگاپور کی شناخت کو بطور ’’اسٹیل سٹی‘‘ مزید تقویت بخشیں گے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ یہ تمام منصوبے ’’میک اِن انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘‘ کے ویژن سے ہم آہنگ ہیں اور مغربی بنگال کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کے نوجوانوں کے لیے بے شمار روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے ان تمام ترقیاتی منصوبوں کے لیے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 29th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، سوکانتا مجومدار جی ، مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ، سوویندو ادھیکاری جی ، علی پوردوار کے مقبول ایم پی ، بھائی منوج ٹگا جی ، دیگرممبران پارلیمنٹ ،ممبران اسمبلی ، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پوردوار میں 1010 کروڑروپے سے زیادہ کے سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(شہروں میں گیس کی تقسیم) پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
May 29th, 01:20 pm
ہندوستان میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(سی جی ڈی) کی توسیع کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سی جی ڈی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علی پوردوار کی تاریخی سرزمین سے مغربی بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے خطے کی بھرپور ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس کی تعریف نہ صرف اس کی سرحدوں سے ہوتی ہے بلکہ اس کی گہری روایات اور روابط سے بھی ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ علی پوردوار بھوٹان کے ساتھ اپنی سرحد کا اشتراک کرتا ہے ، جبکہ آسام دوسری طرف اس کا استقبال کرتا ہے ، جس کے اطراف جلپائی گڑی کی قدرتی خوبصورتی اور کوچ بہار کا فخر خطے کے لازمی حصوں کے طور پر موجود ہے ۔ انہوں نے بنگال کے ورثے اور اتحاد میں اپنے کردار پر زور دیتے ہوئے اس خوشحال سرزمین کا دورہ کرنے کے اپنے اعزاز کا اظہار کیا ۔There's no semblance of good governance under TMC's rule in Bengal: PM Modi in Jadavpur
May 28th, 02:39 pm
Prime Minister Narendra Modi, in grand Jadavpur rally, vowed to combat corruption in Bengal and propel its culture and economy to new heights. Addressing the huge gathering, PM Modi said, “Today, India is on the path to becoming developed. The strongest pillar of this development is eastern India. In the last 10 years, the expenses made by the BJP Government in eastern India was never made in 60-70 years.PM Modi ignites massive Barasat & Jadavpur rallies, West Bengal
May 28th, 02:30 pm
Prime Minister Narendra Modi, in grand Barasat and Jadavpur rallies, vowed to combat corruption in Bengal and propel its culture and economy to new heights. Addressing the huge gathering, PM Modi said, “Today, India is on the path to becoming developed. The strongest pillar of this development is eastern India. In the last 10 years, the expenses made by the BJP Government in eastern India was never made in 60-70 years.وزیر اعظم نے ری پبلک سمٹ 2024 سے خطاب کیا
March 07th, 08:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ری پبلک سمٹ 2024 سے خطاب کیا۔ اس سمٹ کا موضوع بھارت: اگلی دہائی ہے۔وزیر اعظم نے کولکتہ کے مغربی بنگال میں، 15400 کروڑ روپے کی مالیت کے متعدد کنکٹی وٹی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 06th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولکتہ میں، 15400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد کنکٹی وٹی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ شہری نقل و حرکت کے شعبے کو پورا کرنے والے ترقیاتی منصوبوں میں، میٹرو ریل اور ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) شامل ہیں۔Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development: PM
March 06th, 12:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Barasat event, in West Bengal and greeted the audience with full vigour. The PM positively remarked, “Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development” and added that BJP has engaged thousands of women self-help groups nationwide. Today, in West Bengal, we witness a significant conference uniting sisters from these groups, furthering the cause of empowerment and progress.”PM Modi addressed at an enthusiasm-filled event in Barasat, West Bengal
March 06th, 12:09 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Barasat event, in West Bengal and greeted the audience with full vigour. The PM positively remarked, “Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development” and added that BJP has engaged thousands of women self-help groups nationwide. Today, in West Bengal, we witness a significant conference uniting sisters from these groups, furthering the cause of empowerment and progress.”ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے ہاؤڑہ سے نیو جلپائی گوڑی کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے اور کولکاتہ میٹرو کی پرپل لائن کے جوکا –تارا تلہ ڈویژن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
December 30th, 11:50 am
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس جی، وزیر اعلیٰ قابل احترام ممتا جی،مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، سبھاش سرکار جی، نستھ پرامانک جی، جان بارلا جی، لیڈر حزب اختلاف سوویندو ادھیکاری جی، ممبرپارلیمنٹ پرسون جی، ڈائس پر موجود دیگر ساتھی خواتین و حضرات۔PM flags off Vande Bharat Express connecting Howrah to New Jalpaiguri via video conferencing
December 30th, 11:25 am
PM Modi flagged off the Vande Bharat Express, connecting Howrah to New Jalpaiguri as well as inaugurated other metro and railway projects in West Bengal via video conferencing. The PM linked reforms and development of Indian Railways with the development of the country. He said that the central government was making record investments in the modern railway infrastructure.وزیراعظم 30 دسمبر کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
December 29th, 12:35 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی 30 دسمبر 2022 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریباً سوا گیارہ بجے وہ ہاوڑہ ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے جہاں وہ ہاوڑہ سے نیو جلپائی گڑی تک کی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے ۔ وہ کولکتہ میٹرو کی پرپل لائن کا جوکا سے تراتالا تک راستے کا افتتاح کریں گے ۔ وہ مختلف ریلوے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ دوپہر 12 بجے وزیراعظم آئی این ایس نیتا جی سبھاش پہنچ کر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی –پانی اور صفائی ستھرائی کے قومی ادارے (ڈی ایس پی ایم –نواس ) کاافتتاح کریں گے۔ وہ صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت مغربی بنگال کے لئےگندے پانی کی نکاسی سےمتعلق بنیادی ڈھانچے کے کثی رخی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ دوپہر تقریباً 12.25 پر وزیراعظم قومی گنگا کونسل کی دوسری میٹنگ کی صدارت کریں گے۔