آسام کے کوکراجھار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 03:00 pm
خراب موسم کی وجہ سے میں کوکراجھار نہیں آ سکا۔ اس کے لیے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔ یہاں گوہاٹی سے ہی آپ سے رابطہ ممکن ہو سکا ہے۔ میں آپ سے ملنے کے لیے دہلی سے روانہ ہوا تھا، لیکن مجھے گوہاٹی ہی میں اترنا پڑا۔ اب میں یہیں سے آپ کو دیکھ بھی رہا ہوں اور آپ سے گفتگو بھی کر رہا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے کوکراجھار میں 4570 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 13th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام کے کوکراجھار میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر کوکراجھار کا دورہ کرنے سے قاصر رہے اور جمع ہونے والے شہریوں سے اپنی مخلصانہ معذرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ گوہاٹی سے بات کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما اور روپ ناتھ برہما جیسی زمین کی عظیم ہستیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ لوگوں کا بڑی تعداد میں یہاں آنا ان پر قرض ہے جسے وہ کلی طور پر وقف خدمت اور علاقائی ترقی کے ذریعے چکانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے تصدیق کی کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ آپ کی خدمت کرکے اور اس خطے کو ترقی دے کر اس قرض کو ادا کروں۔وزیر اعظم 13-14 مارچ کو آسام کا دورہ کریں گے۔
March 12th, 05:33 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی، 13-14 مارچ 2026 کو آسام کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم کوکراجھار، گوہاٹی اور سلچر میں 47,600 کروڑ سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، قوم کو وقف کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے، بھومی پوجن کریں گے۔گوہاٹی میں روایتی بوڈو ثقافتی پروگرام، باگورُمبا دوہو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 17th, 06:30 pm
آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ جی، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی، مرکز میں میرے ساتھی سربانند سونووال جی، پوترا مارگریٹا جی، آسام اسمبلی کے اسپیکر بشوجیت دویماری جی، بوڈولینڈ ٹیریٹوریل کونسل کے چیف ایگزیکٹو ممبر ہاگراما موہلاری جی، ریاستی حکومت کے وزراء، تمام معزز شہری بھائیو اور بہنو اور آسام کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں بگرومبا دھوؤ پروگرام سے خطاب کیا
January 17th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی کے سروساجائی اسٹیڈیم میں بوڈو کمیونٹی کے بھرپور ورثے کا جشن منانے والی تاریخی ثقافتی تقریب بگرومبا دھوؤ 2026 سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ انھیں آسام کی ثقافت کا مشاہدہ کرنا اور بوڈو کمیونٹی کی روایات کو قریب سے مشاہدہ کرنا اعزاز حاصل ہے۔ اسے نمایاں کرتے ہوئے کہ کسی وزیر اعظم نے اتنی بار آسام کا دورہ نہیں کیا، جناب مودی نے اپنی مستقل خواہش کا اظہار کیا کہ آسام کے فن اور ثقافت کو ایک بڑا پلیٹ فارم ملے اور ملک و دنیا بھر میں شاندار تقریبات کے ذریعے پہچان ملے۔ انھوں نے نشاندہی کی کہ اس سمت میں مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں، جن میں بڑے پیمانے پر بیہو تقریبات، جھموئر بنونڈنی کے اظہار، ایک پندرہ سال قبل نئی دہلی میں منعقدہ عظیم بودو مہوتسو، اور دیگر ثقافتی پروگراموں کا حوالہ دیا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ وہ آسام کے فن اور ثقافت کی منفرد خوشی کا تجربہ کرنے کا موقع کبھی نہیں چھوڑتے۔ انھوں نے کہا کہ ایک بار پھر بگرومبا فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے، اور اسے بوڈو شناخت کی بھرپور تقریب اور آسام کی وراثت کو خراج تحسین قرار دیا۔ جناب مودی نے اس تقریب سے وابستہ تمام افراد، خاص طور پر فنکاروں کو نیک تمنائیں اور مبارکباد پیش کی۔مرکز اور آسام دونوں جگہ این ڈی اے کی حکومتیں بوڈو برادری کی اختیار دہی اور بوڈوں امنگوں کی تکمیل کے لیے بغیر تھکے کام کر رہی ہیں، یہ تمام کام مزید جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہیں گے: وزیر اعظم
February 15th, 04:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 فروری کو کوکراجھار میں منعقد ہونے والے یک روزہ تاریخی اسمبلی اجلاس کی ستائش کی ہے۔Track all updates from PM Modi's programmes in Kokrajhar, Assam
February 07th, 10:16 am
In Kokrajhar, Assam, PM Narendra Modi will address a gathering to hail the historic Bodo Agreement signed in January this year.PM strongly condemns attack in Kokrajhar
August 05th, 06:15 pm
PM Narendra Modi strongly condemned the attack in Kokrajhar, Assam. The PM said he was saddened by the attack and extended his condolences to the families of the deceased. He also said that Home Ministry was in constant touch with State Govt to monitor the situation.Our focus is all-round development of India & North east cannot stay behind in this journey: PM Modi
January 19th, 01:49 pm
Prime Minister Modi addresses public meetings in Kokrajhar and Guwahati
January 19th, 01:48 pm