وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں کوکیلا کو خواتین کے 48 کلو گرام جے 2 جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

October 23rd, 06:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 48 کلو گرام جے 2 جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر کوکیلا کو مبارکباد دی۔