نئی دہلی میں اشٹلکشمی مہوتسو کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ

December 06th, 02:10 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمنتا بسوا سرما جی؛ میگھالیہ کے وزیر اعلی، کونراڈ سنگما جی؛ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ، جناب مانک ساہا جی؛ سکم کے وزیر اعلیٰ جناب پریم سنگھ تمانگ جی؛ میرے کابینہ کے ساتھیوں جناب جیوترادتیہ سندھیا جی اور جناب سکانتا مجومدار جی؛ اروناچل پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ؛ میزورم اور ناگالینڈ کی حکومتوں کے وزراء؛ دیگر عوامی نمائندے؛ شمال مشرق کے بھائیو اور بہنو؛ خواتین و حضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا

December 06th, 02:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں اشٹ لکشمی مہوتسو کا افتتاح کیا۔ تقریب میں تمام معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ یہ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مہا پرینروان دن تھا۔ انھوں نے کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا تیار کردہ آئین، جس نے 75 سال مکمل کر لیے ہیں تمام شہریوں کے لیے ایک عظیم تحریک ہے۔ جناب مودی نے ہندوستان کے تمام شہریوں کی جانب سے بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں مختلف النوع پروجیکٹوں کے آغاز سے متعلق تقریب میں حصہ لیا

July 29th, 02:20 pm

وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000 کروڑ روپئے سے زائد سرمایہ کاری کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔

موجودہ حکومت کے تحت، پانچ مہینوں کی مدت کے اندر، اترپردیش میں جس رفتار سے پروجیکٹ آگے بڑھے ہیں وہ غیر معمولی بات ہے: وزیر اعظم مودی

July 29th, 02:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 60,000کروڑ روپئے سے زائد کے 81 پروجیکٹوں کے رسمی آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔

India is a Bahuratna Vasundhara: PM Narendra Modi

September 21st, 11:30 am

PM Modi addressed birth centenary celebration of Shri Laxman Madhav Rao Inamdar. The PM spoke about the role of cooperatives. He said, “Cooperative movements are not only about systems. There is a spirit that brings people together to do something good.”

PM attends Sahkar Sammelan on the occasion of birth centenary of Laxmanrao Inamdar

September 21st, 11:29 am

PM Modi addressed birth centenary celebration of Shri Laxman Madhav Rao Inamdar. The PM spoke about the role of cooperatives. He said, “Cooperative movements are not only about systems. There is a spirit that brings people together to do something good.”