بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔نئی دہلی میں پی ایم-کسان سمان سمیلن 2022 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 17th, 11:11 am
ہر طرف تہواروں کی گونج سنائی دے رہی ہے، دیوالی دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ اور آج اسی احاطے میں ایک ایسا موقع ہے، اسی احاطے میں، ایک ہی پلیٹ فارم پر، اسٹارٹ اپس ہیں اور ملک کے لاکھوں کسان ہیں۔ جئے جوان، جئے کسان، جئے وگیان اور جئے انوسندھان، ایک طرح سے، یہ تقریب، ہمیں اس منتر کی ایک زندہ شکل نظر آتی ہے۔PM inaugurates PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute, New Delhi
October 17th, 11:10 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated PM Kisan Samman Sammelan 2022 at Indian Agricultural Research Institute in New Delhi today. The Prime Minister also inaugurated 600 Pradhan Mantri Kisan Samruddhi Kendras (PMKSK) under the Ministry of Chemicals & Fertilisers. Furthermore, the Prime Minister also launched Pradhan Mantri Bhartiya Jan Urvarak Pariyojana - One Nation One Fertiliser.قدرتی کاشت کاری سے متعلق قومی کنکلیو میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 16th, 04:25 pm
گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوورت جی، وزیر داخلہ و وزیر تعاون جناب امت بھائی شاہ، زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر جی، گجرات کے وزیر اعلی بھوپندر بھائی پٹیل جی، اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی، دیگر تمام معززین، میرے کسان بھائیو اور بہنو، ملک کے کونے کونے سے ہزاروں کی تعداد میں جڑے میرے کسان بھائی بہن، ملک کے زراعت کے شعبے سے جڑے افراد۔ آج کھیتی باڑی کے لیے ایک بہت اہم دن ہے۔ میں نے ملک بھر کے کسان ساتھیوں پر زور دیا تھا کہ وہ قدرتی کاشت کاری کے قومی کنکلیو میں شامل ہوں۔ اور جیسا کہ وزیر زراعت تومر جی نے ابھی بتایا ہے کہ ملک کے کونے کونے سے تقریباً 8 کروڑ کسان ٹکنالوجی کے ذریعے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میں تمام کسان بھائیوں اور بہنوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آچاریہ دیوورت جی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک طالب علم کی طرح بہت غور سے ان کی بات سن رہا تھا۔ میں خود کسان نہیں ہوں، لیکن بہت آسانی سے سمجھ پا رہا تھا کہ قدرتی زراعت کے لیے کیا ضروری ہے، کیا کرنا ہے، بہت آسان الفاظ میں انھوں نے سمجھایا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ رہ نمائی، اور میں جان بوجھ کر آج سارا وقت ان کی بات سننے بیٹھا تھا، کیوں کہ میں جانتا تھا کہ انھوں نے جو کام یابیاں حاصل کی ہیں انھوں نے اس تجربے کو کام یابی سے آگے بڑھایا ہے۔ ہمارے ملک کے کسان اپنے فائدے کے اس نکتے کو کبھی کم نہیں سمجھیں گے، اسے کبھی نہیں بھولیں گے۔وزیراعظم نے قدرتی فارمنگ پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا
December 16th, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قدرتی کھیتی پر قومی کانفرنس میں کسانوں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب امت شاہ، جناب نریندر سنگھ تومر، گجرات کے گورنر، گجرات اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔پی ایم کسان سماّن ندھی کے تحت مالی فائدے کی قسط کی تقسیم کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
August 09th, 12:31 pm
حکومت کسانوں کو فاضل آمدنی کے ذرائع فراہم کرانے کے لئے نئی نئی فصلوں کو فروغ دینے کے لئے پوری طرح عہد بند ہے۔ مشن ہنی بی ایسی ہی ایک مہم ہے۔ مشن ہنی بی کی وجہ سے ہم نے گزشتہ سال تقریباً 700 کروڑ روپئے کے شہد کا ایکسپورٹ کیا ہے، جس سے کسانوں کو فاضل آمدنی ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر کا زعفران تو ویسے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا زعفران ملک بھر میں نیفیڈ کی دکانوں پر دستیاب ہوگا۔ اس سے جموں و کشمیر میں زعفران کی کھیتی کو بہت فروغ ملنے والا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم –کسان کی 9 ویں قسط جاری کی
August 09th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی اگلی قسط جاری کی۔ وزیر اعظم نے اس تقریب کے دوران اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے کسانوں سے بھی بات چیت کی۔ 19،500 کروڑ روپیے سے زائد کی رقم براہ راست 9.75 کروڑ سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کسان خاندانوں کو ان کے کھاتے میں منتقل کی گئی۔ یہ پردھان منتری کسان سمان نیدھی (PM-KISAN) کے تحت مالی فائدہ کی9 ویں قسط تھی۔PM Modi addresses public meetings at West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat
April 12th, 11:59 am
PM Modi addressed three mega rallies in West Bengal’s Bardhaman, Kalyani and Barasat today. Speaking at the first rally the PM said, “Two things are very popular here- rice and mihi dana. In Bardhaman, everything is sweet. Then tell me why Didi doesn't like Mihi Dana. Didi's bitterness, her anger is increasing every day because in half of West Bengal's polls, TMC is wiped out. People of Bengal hit so many fours and sixes that BJP has completed century in four phases of assembly polls.”PM Modi addresses public meeting in Palakkad, Kerala
March 30th, 11:30 am
Kickstarting his first public meeting ahead of assembly polls in Kerala’s Palakkad, PM Modi took a swipe at LDF and UDF and accused them of having a friendly agreement. About LDF it can be said: Judas betrayed Lord Christ for a few pieces of silver. LDF has betrayed Kerala for a few pieces of gold, PM Modi said in his address.Congress trying to malign India's image associated with tea: PM Modi in Chabua, Assam
March 20th, 03:27 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”PM Modi campaigns in Chabua, Assam
March 20th, 03:26 pm
Resuming his election campaign in Assam, Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Chabua. Slamming the Congress party, the PM said, “India's oldest party, who ruled over India for 50-55 years, is supporting people who're trying to remove India's image associated with tea. Can we forgive the Congress for this? Don't they deserve to get punished?”زراعت کے سیکٹرمیں بجٹ التزامات کے نفاذ پرویبنارسے وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:03 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔وزیراعظم نے زراعت اورکسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا
March 01st, 11:02 am
نئی دہلی ،یکم مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق بجٹ التزامات کے موثر نفاذ کے لئے ایک ویبنار سے خطاب کیا۔ اس ویبنار میں زراعت ،ڈیری اور ماہی پروری سیکٹر کے ماہرین، سرکاری، پرائیویٹ اور امداد باہمی کےسیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور دیہی معیشت کو فنڈ د ینے والے بینکوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کے علاوہ زراعت کے مرکزی وزیر بھی اس ویبنار میں موجود تھے۔PM Modi's speech in a public meeting in Hooghly, West Bengal
February 22nd, 04:10 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Hooghly, West Bengal. Witnessing a huge gathering, PM Modi said, “This enthusiasm and energy by all of you is sending a message from Kolkata to Delhi. Now West Bengal has made up its mind for 'poriborton. BJP will give Bengal a government that ensures development of all, appeasement of none.”PM Modi addresses public meeting in Hooghly, West Bengal
February 22nd, 04:07 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Hooghly, West Bengal. Witnessing a huge gathering, PM Modi said, “This enthusiasm and energy by all of you is sending a message from Kolkata to Delhi. Now West Bengal has made up its mind for 'poriborton. BJP will give Bengal a government that ensures development of all, appeasement of none.”ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم
February 16th, 02:45 pm
نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔