ہماری حکومت عقیدتمندوں کے لئے زیارت کے بہتر احساس کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے: وزیر اعظم

January 13th, 06:17 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس حج معاہدہ 2025 کا خیر مقدم کیا ہے، جس پر سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیرعزت مآب توفیق بن فوزان الربیعہ نے دستخط کئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ معاہدہ ہندوستان کے عازمین حج کے لئے بہت اچھی خبر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ہماری حکومت عقیدت مندوں کے لئے بہترسفر حج کو یقینی بنانے کے تئیں پرعزم ہے’’۔

21 Exclusive Photos of PM Modi from 2021

December 31st, 11:59 am

As the year 2021 comes to an end, here is a look at some exclusive photos of PM Modi from 2021.

وزیراعظم نے اروناچل پردیش کی شاندار ثقافت کی ستائش کی

September 30th, 03:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب کرن ریجیجو کے ایک ٹویٹ کو ٹیگ کیا ہے جو کہ سجولنگ برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گاؤں کازالنگ کے دورے کے تعلق سے ہے، انہوں نےزور دیتے ہوئے کہا کہ اصل لوک گیت اور رقص اروناچل پردیش کی ہر برادری کی سرشت میں شامل ہے۔