وزیراعظم کی بحرین کے بادشاہ سے بات چیت
March 20th, 07:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی، جس کے دوران تہوار کی مبارکبادوں کا تبادلہ کیا گیا اور علاقائی سلامتی سے متعلق خدشات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم نے بحرین کے شاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
March 02nd, 07:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بحرین کے شاہ عزت مآب شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔