وزیراعظم کی اردن کے شاہ سے بات چیت

March 19th, 07:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تہوار کی مبارکبادوں کا تبادلہ کرنے اور خطے میں ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔

وزیراعظم نے اردن کے شاہ سے بات چیت کی

March 02nd, 09:45 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے اردن کے شاہ عزت مآب عبداللہ دوم سے بات چیت کی ۔

List of Outcomes Visit of Prime Minister to Jordan

December 15th, 11:52 pm

During the meeting between PM Modi and HM King Abdullah II of Jordan, several MoUs were signed. These include agreements on New and Renewable Energy, Water Resources Management & Development, Cultural Exchange and Digital Technology.

اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 15th, 11:00 pm

میرے اور میرے وفد کے پرتپاک استقبال کے لیے میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے آپ کاشکریہ ادا کرتا ہوں ۔ آپ نے ہندوستان اور اردن کے تعلقات کو نئے پائیدان پر لے جانے کےلیے بہت ہی مثبت خیالات پیش کیے ہیں۔ میں آپ کی دوستی اور ہندوستان کے تئیں آپ کے گہرے عزم کے لیے تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

December 15th, 10:58 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی۔ الحسینیہ محل پہنچنے پر، عزت مآب شاہ عبداللہ دوم نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور باقاعدہ استقبالیہ دیا۔

دنیا نے جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔

April 24th, 03:29 pm

22 اپریل 2025 کو پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے، جس میں معصوم جانیں گئیں، نے عالمی رہنماؤں کی یکجہتی کی ایک مضبوط لہر کو جنم دیا ہے۔ پی ایم مودی نے عالمی حمایت کے لیے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہوں کا زمین کے آخر تک پیچھا کرے گا۔

وزیر اعظم نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی

October 23rd, 07:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی جس کے دوران دونوں قائدین نے مغربی ایشیا کے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق مشترکہ تشویشات کا اظہار کیا، اور سلامتی و انسانی بحران کی صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے مملکت اردن کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر اردن کے عالیجاہ شاہ عبداللہ دوئم اور مملکت ہاشمیہ اردن کے عوام کو مبارکباد پیش کی

April 14th, 08:58 am

اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نے عالیجاہ شاہ عبداللہ دوئم اور اردن کے عوام کو ثمیم قلب سے پُرجوش مبارکباد دی۔ وزیر اعظم مودی نے عالیجاہ کی دور اندیش قیادت کی تعریف کی ، جن کی قیادت میں اردن نے پائیدار اور جامع ترقی حاصل کی ہے اور معاشی ،سماجی و ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔ مغربی ایشیاء میں قیام امن کے فروغ میں وزیر اعظم نے شاہ عبداللہ دوئم کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اردن آج ایک طاقتور آواز اور اعتدال کی عالمی علامت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

Telephone Conversation between PM and King of Hashemite Kingdom of Jordan

April 16th, 07:54 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with His Majesty King Abdullah II of the Hashemite Kingdom of Jordan.

ریاض میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اُردن کے بادشاہ سے ملاقات کی

October 29th, 02:18 pm

نئی دلّی، 29 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے ریاض میں سلطنت ہاشمیہ اُردن کے عزت مآب شہنشاہ عبداللہ II بن الحسین سے فیوچر انویسٹمنٹ انی شیٹیو (ایف آئی آئی) یعنی مستقبل کی سرمایہ کاری کی پہل قدمی کے موضوع پر منعقدہ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے شانہ بہ شانہ ملاقات کی۔ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے سمیت مفاہمتی عر ض داشتوں اور عزت مآب کے 27 فروری سے یکم مارچ، 2018 کے دورہ بھارت کے دوران ہوئے معاہدوں پر تبادلہ خیالات کئے۔ انہوں نے مشرق وسطی میں قیام امن کے عمل اور دیگر خطہ جاتی ترقیات کے موضوع پر بھی بات چیت کی۔ دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے سر حد دہشت گردی کے مسئلے پر تعاون پر تبادلہ خیالات کیا۔

Every Indian is proud of the rich diversity the country has: PM Modi

March 01st, 11:56 am

Addressing the conference on Islamic Heritage, PM Narendra Modi said that religions across the world flourished in India and every Indian was proud of the rich persity of the country. He said that India believed in the philosophy of ‘Vasudhaiva Kutumbakam’ –the entire world is one family. Also, highlighting the mantra of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas’, he added that India believed in taking everyone together in the journey towards development.

PM meets HM King Abdullah II of Jordan

February 09th, 08:58 pm

PM Narendra Modi today met and held productive talks with HM King Abdullah II of Jordan.

PM Modi arrives at Amman, Jordan

February 09th, 06:50 pm

Prime Minister Narendra Modi arrived at Amman, Jordan. The PM will meet with His Majesty King Abdullah II of Jordan.