Our guiding spirit is - Grow More, Achieve More: PM Modi at the community programme in Melbourne, Australia
July 09th, 03:22 pm
PM Modi and Australian PM Anthony Albanese participated in a community programme of the Indian diaspora in Melbourne. In his address, PM Modi elaborated on the rapid progress taking place in India and expressed appreciation for the contribution of the Indian diaspora in Australia to the bilateral relationship, describing them as a living bridge between the two countries.Prime Minister addresses the Indian Diaspora in Australia
July 09th, 03:00 pm
PM Modi and Australian PM Anthony Albanese participated in a community programme of the Indian diaspora in Melbourne. In his address, PM Modi elaborated on the rapid progress taking place in India and expressed appreciation for the contribution of the Indian diaspora in Australia to the bilateral relationship, describing them as a living bridge between the two countries.وزیر اعظم کے ’من کی بات‘ کی 135ویں قسط میں خطاب کا اردو ترجمہ 28.06.2026
June 28th, 11:30 am
مجھے ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سب سے ایک بار پھر جڑ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ سال 2026 کا نصف اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ ان چھ مہینوں میں، ہم نے ’من کی بات‘ میں اپنے ہم وطنوں کی بے شمار کام یابیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جون میں بھی، ملک نے کچھ ایسی کام یابیاں حاصل کی ہیں جو ہر شہری کو فخر سے سرشار کرتی ہیں۔ یہ کام یابیاں ملک کی سلامتی اور خود انحصاری سے جڑی ہیں۔ حال ہی میں، مجھے کولکتہ میں بحریہ سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ وہاں، آئی این ایس دوناگری، آئی این ایس سنشودهک، اور آئی این ایس اگرے کو بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔ ان جہازوں کا ڈیزائن سے لے کر تیاری تک سب کچھ دیسی ہے۔دمن میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد رکھنے اور عوام کے نام وقف کرنے کی تقریب میں وزیرِ اعظم کے خطاب کا اردو متن
June 05th, 07:20 pm
دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیو کے منتظم جناب پرفل بھائی پٹیل، پارلیمنٹ میں میری ساتھی محترمہ کالابین ڈیلکر، دمن میونسپل کونسل کی صدر محترمہ دیپیکا ٹنڈیل جی، دمن ضلع پنچایت کے چیئرمین جناب دھرم بابو پٹیل، سلواسا میونسپل کونسل کے چیئرمین جناب سومناتھ دیورے جی، دادرا و نگر حویلی ضلع پنچایت کی چیئرپرسن محترمہ نیشا بھوسر جی، دیو میونسپل کونسل کے چیئرمین جناب ہریش کپاڈیا جی، دیو ضلع پنچایت کی چیئرپرسن محترمہ کوٹیا رنجیتا بین اور یہاں کثیر تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دمن میں تقریباً 2,970 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دمن میں تقریبا 2,970 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ، انہیں قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا ۔ مقامی رہنماؤں اور شہریوں کے اجتماع کا اعتراف کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے اپنے خطاب کا آغاز زبردست عوامی شرکت کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا ۔ اپنے پچھلے دورے کا ذکر کرتے ہوئے ، انہوں نے واضح کیا کہ کس طرح ان کا سابقہ مشاہدہ حقیقت میں بدل گیا تھا ، اور یہ خطہ اب فخر کے ساتھ قوم کے متنوع اور متحرک جوہر کی نمائندگی کرتا ہے ۔ جناب مودی نے کہا ’’دمن منی انڈیا کی ایک زندہ مثال بن گیا ہے ، جہاں مختلف خطوں کے لوگوں کی رہائش گاہ پورے ملک کی ایک خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے‘‘۔گنگٹوک میں سکم کی ریاست بننے کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کے اختتامی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 10:25 am
سکم کے گورنر جناب اوم ماتھر جی، یہاں کے مقبول، پرجوش نوجوان اور میرے قریبی دوست جناب پریم سنگھ تمانگ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب دورجی شیرنگ لیپچا جی، ڈاکٹر اندرا ہانگ سبّا جی، جناب دلی رام تھاپا جی اور سکم کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سکّم کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں سکّم کے گنگٹوک میں شرکت کی
April 28th, 10:15 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سکّم کے ریاست بننے کے 50 سال مکمل ہونے کی تقریبات کی اختتامی تقریب کے موقع پر سکّم کے گنگٹوک میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہزاروں کروڑ روپے مالیت کے 30 سے زائد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔وزیر اعظم نے گنگٹوک ، سکم میں نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی
April 28th, 09:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنگٹوک ، سکم میں ایک خوشگوار صبح کے وقت نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی ۔TMC government is run either by goons or only after High Court and Supreme Court orders: PM Modi in Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:50 pm
Addressing a Vijay Sankalp rally in Arambagh, West Bengal, PM Modi remarked that after 15 years of intimidation, the people of Bengal are now determined to defeat injustice. He noted that the TMC government acts only after the court intervention. He concluded by urging people to vote decisively for BJP, stating that only a government free from fear, corruption and syndicate control can unlock Bengal’s true potential.The expiry date of this 15-year syndicate TMC raj is 4 May: PM Modi in Bangaon, West Bengal
April 26th, 01:30 pm
Addressing a massive public rally in Bangaon, West Bengal, PM Modi delivered a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics. Stating that “Nari Shakti” has been the worst affected under TMC rule, he called upon women to lead the change. He also outlined BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal and recalled the legacy of Syama Prasad Mookerjee.PM Modi’s impactful rallies in Bangaon and Arambagh, West Bengal
April 26th, 01:24 pm
PM Modi addressed massive public gatherings in Bangaon and Arambagh, delivering a sharp message against TMC’s corruption, syndicate raj and fear politics, while presenting BJP’s roadmap for development, security and prosperity in West Bengal.نئی دہلی میں منعقدہ ناری شکتی وندن سمیلن کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 13th, 11:15 am
اسٹیج پر موجود دہلی کی مقبول وزیر اعلیٰ محترمہ ریکھا گپتا جی، مرکزی وزیر محترمہ ان پورنا دیوجی، محترمہ ساوتری ٹھاکرجی، قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن محترمہ وجیاراہتکر جی، یہاں آپ سب کے درمیان کئی معزز شخصیات بھی موجود ہیں، ارکانِ پارلیمنٹ ہیں، ارکانِ اسمبلی ہیں، لوک سبھا کی سابق اسپیکر ، معزز میرا کمار جی بھی ہمارے درمیان موجود ہیں ۔یہاں موجود میری تمام معزز بہنوں، اس وقت ملک میں بیساکھی کے تہوار کی خوشی کی لہر ہے۔ کل ملک کے مختلف حصوں میں نیا سال بھی منایا جائے گا۔ میں آج جلیانوالہ باغ قتل عام کے بہادر شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘ناری شکتی وندن سمیلن’ سے خطاب کیا
April 13th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں ناری شکتی وندن سمیلن سے خطاب کیا ۔ بیساکھی کے مبارک موقع پر اور ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کی تقریبات کے آغاز سے پہلے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جلیانوالہ باغ کےقتل عام کے شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان 21 ویں صدی کے سب سے بڑے فیصلوں میں سے ایک فیصلہ لینے والا ملک ہے ، یہ فیصلہ ناری شکتی کے لیے وقف ہے ۔TMC is Anti-North Bengal, Anti-tribal, Anti-tea garden, Anti-women & Anti-youth: PM Modi in Siliguri
April 12th, 01:15 pm
Ahead of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today turbocharged the BJP’s campaign with a high-energy address in Siliguri, drawing massive public support. Addressing a packed rally in North Bengal, the PM launched a scathing attack on the ruling All India Trinamool Congress (TMC), accusing it of corruption, neglect and fostering a climate of fear.PM Modi’s high-energy speech electrifies the Siliguri crowd
April 12th, 01:00 pm
Ahead of the West Bengal Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi today turbocharged the BJP’s campaign with a high-energy address in Siliguri, drawing massive public support. Addressing a packed rally in North Bengal, the PM launched a scathing attack on the ruling All India Trinamool Congress (TMC), accusing it of corruption, neglect and fostering a climate of fear."سب کا ساتھ، سب کا وکاس - عوامی امنگوں کی تکمیل" کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار میں وزیراعظم کے خصوصی خطاب کا متن
March 09th, 10:30 am
بجٹ کے بعد ویبنارز کے اس سلسلے میں آج یہ چوتھا اور اہم ویبنار ہے۔ 'عوامی امنگوں کی تکمیل' محض بحث کا کوئی موضوع نہیں ہے، بلکہ یہ اس بجٹ کا بنیادی مقصد اور اس حکومت کا پختہ عزم بھی ہے۔ ان عوامی امنگوں کی تکمیل کا ایک بہت بڑا ذریعہ تعلیم، مہارت ، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت جیسے بنیادی شعبے ہیں۔ اسی لیے اس ویبنار میں ہم ان اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ بجٹ کے اعلانات پر عمل درآمد کے لیے ان موضوعات سے وابستہ تمام ماہرین، پالیسی سازوں، اسکالرز، کاروباری حضرات اور میرے نوجوان ساتھیو، آپ سب کے خیالات اور تجاویز بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ میں اس چوتھے بجٹ ویبنار کے سیشن میں آپ سب کا خیرمقدم اور استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘‘سب کا ساتھ سب کا وکاس-لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنا’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کیا
March 09th, 10:15 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بجٹ کے بعد منعقد ہونے والے ویبیناروں کی سلسلہ وار نشستوں میں چوتھے ویبینار سے خطاب کیا، جس کا موضوع “سب کا ساتھ، سب کا وکاس — عوامی امنگوں کی تکمیل” تھا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم، ہنرمندی، صحت، سیاحت، کھیل اور ثقافت کے شعبے ان اہداف کے حصول کے لیے بنیادی ذرائع ہیں۔ انہوں نے ماہرین اور پالیسی سازوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بجٹ اعلانات کے مؤثر نفاذ پر غور و خوض کرنے کی اپیل کی۔مرکزی بجٹ پر وزیر اعظم کے تبصرے کا متن
February 01st, 01:38 pm
آج کا بجٹ تاریخی ہے، اس میں ملک کی خواتین کی طاقت کی مضبوط عکاسی ہے۔ ایک خاتون وزیر خزانہ کے طور پر نرملا سیتا رمن جی نے مسلسل نویں بار ملک کا بجٹ پیش کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ بجٹ بے پناہ مواقع کی شاہراہ ہے۔ یہ بجٹ حال کے خوابوں کو پورا کرتا ہے اور ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے۔ یہ بجٹ 2047 میں وکست بھارت کی ہماری بلند پرواز کی مضبوط بنیاد ہے۔مرکزی بجٹ- 2026 پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اظہار خیال
February 01st, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعے مرکزی بجٹ- 2026 پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج کا بجٹ تاریخی ہے اور ملک کی خواتین کے بااختیار جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ مرکزی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن نے بطور خاتون وزیر خزانہ مسلسل نویں بار ملک کا بجٹ پیش کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بجٹ بے پناہ مواقع کی شاہراہ ہے، جو حال کے خوابوں کو پورا کرتا ہے اور ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد کو مضبوط کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بجٹ 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی طرف ہندوستان کی بلند پرواز کی بنیاد کے طور پر کام کرتا ہے۔جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے تبصر ے کا متن
January 12th, 12:49 pm
آج سوامی وویکانند جینتی کے موقع پر چانسلر میرز کا ہندوستان میں خیرمقدم کرنا میرے لیے خاص خوشی کی بات ہے۔ یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ سوامی وویکانند نے ہندوستان اور جرمنی کے درمیان فلسفے، علم اور روح کا ایک پل بنایا۔ چانسلر میرز کا آج کا دورہ اس پل کو نئی توانائی، نیا اعتماد اور نئی توسیع فراہم کرتا ہے۔ بطور چانسلر ان کا یہ دورہ نہ صرف ہندوستان بلکہ ایشیا کا پہلا دورہ ہے۔ یہ اس بات کا ایک مضبوط ثبوت ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ میں ان کی ذاتی توجہ اور عزم کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہندوستان جرمنی کے ساتھ اپنی دوستی اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ گجرات میں ہم کہتے ہیں،’’ آوکارو مٹھو آپجے ری‘‘، یعنی پیار اور گرمجوشی کے ساتھ استقبال کرنا۔اسی جذبے کے ساتھ ہم چانسلر میرز کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔