مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثہ میں جانوں کے ضیاع پروزیر اعظم کااظہار تعزیت

October 02nd, 11:36 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں پیش آئے حادثے میں جان گنوانے والے کنبوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50ہزارروپے معاوضے کا اعلان کیا۔