وزیر اعظم نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کیشو بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
October 30th, 11:41 am
نئی دہلی،30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کیشو بھائی پٹیل کو گاندھی نگر میں ان کی رہائش گاہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔Keshubhai Patel's ideals of 'Rashtrabhakti' & 'Jan Bhakti' will inspire generations: PM Modi
October 29th, 02:52 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed grief over the passing away of former Chief Minister of Gujarat, Keshubhai Patel.وزیراعظم نے گجرات کے سابق وزیراعلیٰ کیشو بھائی پٹیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
October 29th, 02:48 pm
سلسلے وار ٹوئیٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’’ہمارے محبوب اور محترم کیشو بھائی پٹیل کا انتقال ہوگیا ہے۔۔۔ مجھے انتہائی تکلیف اور صدمہ ہوا ہے۔ وہ ایک ایسے ممتاز لیڈر تھے، جنہوں نے سماج کے ہر طبقے کا خیال رکھا۔ اُن کی زندگی گجرات کی ترقی اور ہر گجراتی کو با اختیار بنانے کے لئے وقف تھی۔