Corruption and appeasement politics of LDF and UDF harm Keralam’s culture and faith: PM Modi in Thiruvalla
April 04th, 08:27 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive and enthusiastic gathering in Thiruvalla, energising supporters and expressing confidence that Keralam is on the cusp of a historic political transformation. Highlighting the unprecedented turnout, the Prime Minister said, “The massive presence of people here in Thiruvalla, your trust in the NDA, and the affection and confidence shown by mothers and sisters reflect the mood across Keralam. The state is heading towards a major transformation.”PM Modi’s Thiruvalla rally signals a big political shift in Keralam
April 04th, 03:35 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive and enthusiastic gathering in Thiruvalla, energising supporters and expressing confidence that Keralam is on the cusp of a historic political transformation. Highlighting the unprecedented turnout, the Prime Minister said, “The massive presence of people here in Thiruvalla, your trust in the NDA, and the affection and confidence shown by mothers and sisters reflect the mood across Keralam. The state is heading towards a major transformation.”’من کی بات‘ کی 119 ویں قسط (23 فروری 2025)میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔ ان دنوں چیمپئنز ٹرافی جاری ہے اور ہر طرف کرکٹ کا ماحول ہے۔ ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ کرکٹ میں سنچری کی سنسنی خیزی کیسی ہوتی ہے۔ لیکن آج میں آپ سے کرکٹ کے بارے میں بات نہیں کروں گا، حالاں کہ بھارت نے خلا میں شاندار سنچری بنائی ہے۔ گذشتہ ماہ ملک میں اسرو کے 100 ویں راکٹ کی لانچنگ ہوئی۔ یہ صرف ایک عدد نہیں ہے۔ یہ ہر روز خلائی سائنس میں نئی بلندیوں کو چھونے کے ہمارے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ ہمارا خلائی سفر ایک معمولی انداز میں شروع ہوا تھا۔ ہر قدم پر چیلنج تھے، لیکن ہمارے سائنس دان آگے بڑھتے رہے، ان پر فتح حاصل کرتے رہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس خلائی سفر میں ہماری کام یابیوں کی فہرست بڑھتی چلی گئی۔ لانچ وہیکل کی تیاری ہو، چندریان، منگلیان، آدتیہ ایل-1 کی کام یابیاں ہوں یا ایک ہی راکٹ سے ایک ہی وقت میں 104 سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنے کا بے مثال مشن ہو، اسرو کی کام یابیوں کا دائرہ کافی وسیع رہا ہے۔ صرف گذشتہ 10 برسوں میں تقریباً 460 سیٹلائٹ لانچ کیے گئے ہیں اور اس میں دوسرے ممالک کے بہت سے سیٹلائٹ بھی شامل ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایک اور اہم حقیقت یہ ہے کہ خلائی سائنس دانوں کی ہماری ٹیم میں خواتین کی طاقت کی شرکت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر بھی بہت خوشی ہوئی ہے کہ آج خلائی شعبہ ہمارے نوجوانوں کا پسندیدہ شعبہ بن گیا ہے۔کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا: کرناٹک کے بلاری میں پی ایم مودی
May 05th, 07:38 pm
بلاری میں جلسہ عام کے دوران، انہوں نے کیرالہ میں دہشت گردانہ سازشوں کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ان سے معاشرے میں ہونے والی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ’دی کیرالہ سٹوری‘ نامی فلم کا حوالہ دیا جو اس طرح کی سازشوں پر مبنی ہے۔ پی ایم مودی نے کہا، '''دی کیرلا اسٹوری' دہشت گردی کی بدصورت سچائی کو ظاہر کرتی ہے اور دہشت گردوں کے ڈیزائن کو بے نقاب کرتی ہے۔ کانگریس دہشت گردی پر بنی فلم کی مخالفت کر رہی ہے اور دہشت گردی کے رجحانات کے ساتھ کھڑی ہے۔ کانگریس نے ووٹ بینک کے لیے دہشت گردی کو ڈھال بنایا ہے۔پی ایم مودی کرناٹک کے بلاری اور تماکورو میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
May 05th, 02:00 pm
کرناٹک میں جاری انتخابی مہم کے درمیان، پی ایم مودی کی ریلی کا سلسلہ جاری رہا جب انہوں نے آج بلاری اور تماکورو میں دو میگا جلسوں سے خطاب کیا۔ بلاری میں اپنی پہلی ریلی میں، پی ایم مودی نے کہا، بی جے پی کے سنکلپا پترا میں کرناٹک کو ملک کی سب سے اوپر والی ریاست بنانے کا روڈ میپ ہے لیکن کانگریس کا منشور بے شمار جھوٹے وعدوں پر مشتمل ہے اور یہ خوش کرنے کے اقدامات کا مجموعہ ہے۔