وزیراعظم نے تامل ناڈو کے نوجوانوں کو کھیلوں سے متعلق تحریک وترغیب دینے کے لئے کے سی گنپتی اور ورون ٹھکّرکی ستائش کی

January 07th, 10:27 am

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ‘‘میٹ دی چیمپینس ’’ پروگرام کے تحت کھیلوں اورفٹ نیس کے حوالے سے تامل ناڈو کے نوجوانوں کو تحریک اور ترغیب دینے کے لئے کے سی گن پتی اورورون ٹھکّرکی ستائش کی ہے ۔