وزیر اعظم نے کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ شری رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال پر تعزیت کی ہے

July 10th, 07:01 pm

نئی دہلی،10 جولائی 2021:وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ شری رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔