وزیرِ اعظم نے کرناٹک کے کاروار میں پیش آنے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
July 09th, 02:17 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے اُتّر کنّڑ ضلع کے کاروار میں پیش آنے والے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے شہر کاروار میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
May 24th, 06:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ضلع کاروار میں ہوئے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے تئیں تہہ دل سے اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھو دیا ہے۔ وزیر اعظم نے مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔