وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ کے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا

September 28th, 12:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہلاک ہونے والے ہر ایک شخص کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی یک مشت رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔