وزیراعظم نے کنّڈاراجیہ اتسوکی مبارکباد دی
November 01st, 12:44 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کنّڈاراجیہ اتسوکے موقع پردلی مبارکباد دی ہے ۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے راجیہ اُتسو کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے
November 01st, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کرناٹک کے راجیہ اُتسو کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔