“کرم یوگی سادھناسپتہ‘ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 02nd, 10:40 am

پرنسپل سکریٹری جناب پی کے مشرا جی، کرمایوگی بھارت کے چیئرمین جناب ایس رامادورئی جی، کیپیسٹی بلڈنگ کمیشن کی چیئرپرسن ایس رادھا چوہان جی، دیگر معزز مہمانان، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا

April 02nd, 10:31 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صلاحیت سازی کمیشن (سی بی سی)کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا ۔

وزیر اعظم نے ’کرم یوگی سپتاہ‘– قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا

October 19th, 06:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں ’کرم یوگی سپتاہ‘ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم 19 اکتوبر کو ‘کرم یوگی سپتاہ’ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کریں گے

October 18th, 11:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 اکتوبر کو صبح تقریباً 10:30 بجے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سنٹر، نئی دہلی میں ‘کرم یوگی سپتاہ’ – قومی آگہی ہفتہ کا آغاز کریں گے۔