روزگار میلے کے تحت تقررناموں کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:15 am
آج ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے ایک بہت اہم دن ہے ۔ آج 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقررنامے مل چکے ہیں ۔ آج آپ سب ملک کی ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار اور ذمہ دار شراکت دار بن رہے ہیں ۔ آپ ریلوے ، بینکنگ ، دفاع ، صحت ، تعلیم اور بہت سے دوسرے شعبوں میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والے ہیں ۔ آپ سب آنے والے سالوں میں وکست بھارت کے عزم کو ثابت کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلے کے تحت حکومت میں نئے مقرر کردہ نوجوانوں کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کیے
May 23rd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 19ویں روزگار میلے میں مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تعینات ہونے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کئے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اس موقع کو ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے انتہائی اہم دن قرار دیا۔ سرکاری خدمات میں نئے داخل ہونے والوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے، انہوں نے ریلوے، بینکنگ، دفاع، صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ہندوستان کی ترقی میں ان کے قریبی تعاون پر زور دیا۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، آئندہ برسوں میں، آپ سبھی وکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔روزگار میلے کے تحت، وزیر اعظم 29 اکتوبر کو سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے نامزد کردہ نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے
October 28th, 01:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اکتوبر 2024 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے نامزد کردہ نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔