وزیر اعظم نے کرما پوجا کے موقع پر سبھی کو نیک خواہشات پیش کیں
September 03rd, 03:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمام ہم وطنوں بالخصوص قبائلی برادری کو، کرما پوجا کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا لپ ‘‘یہ تہوار، جو بھائی اور بہن کے اٹوٹ رشتے کی علامت ہے، اس میں فطرت کی پوجا کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔’’