وزیرِ اعظم کی بھارت کے دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کا مت
August 10th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستانی کھیلوں کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا مشاہدہ کیااور اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان کی رہائش گاہ پر قومی کھلاڑیوں کا استقبال کرنا ان کے 12 سے 13 سالہ دور میں ایک باقاعدہ اور قابل احترام روایت رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ ملک کے لیے مسلسل فتوحات حاصل کرنے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی سرشار کوششیں اور مسلسل کامیابیاں اسکول کے نوجوان طلباء کو معمول کے پروموشنل مشوروں سے کہیں زیادہ مؤثر طریقے سے متاثر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے ریمارکس دیے کہ ’’آپ کا تمغہ انہیں اس سے زیادہ متاثر کرتا ہے جو ہم اسکولوں میں جا کر کہہ سکتے ہیںوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی
August 10th, 09:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستانی کھیلوں کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا مشاہدہ کیااور اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان کی رہائش گاہ پر قومی کھلاڑیوں کا استقبال کرنا ان کے 12 سے 13 سالہ دور میں ایک باقاعدہ اور قابل احترام روایت رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ ملک کے لیے مسلسل فتوحات حاصل کرنے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی سرشار کوششیں اور مسلسل کامیابیاں اسکول کے نوجوان طلباء کو معمول کے پروموشنل مشوروں سے کہیں زیادہ مؤثر طریقے سے متاثر کرتی ہیں۔ جناب مودی نے ریمارکس دیے کہ ’’آپ کا تمغہ انہیں اس سے زیادہ متاثر کرتا ہے جو ہم اسکولوں میں جا کر کہہ سکتے ہیںParticipants of Viksit Vibrant Village Programme share their experiences with PM Modi
July 26th, 10:27 pm
PM Modi interacts with participants of the Viksit Vibrant Village Programme 2026, as MYBharat volunteers share inspiring stories from India's border villages. Participants recount how the journey transformed their perspectives through interactions with local communities, firsthand experiences of life in border villages and a deeper understanding of the spirit of Ek Bharat, Shreshtha Bharatوکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 05:00 pm
آپ سب سے بات کرکے مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ آج اس پروگرام میں میرے ساتھ موجود مرکزی کابینہ میں میرے رفیق کار جناب مانسکھ مانڈویہ، محترمہ رکشا کھڈسے اور ملک بھر سے وابستہ میرے تمام نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا
July 26th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ’’وکست وائبریَنٹ ولیج پروگرام 2026‘‘ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک بھر سے بھرپور شرکت کا ذکر کرتے ہوئے تقریباً 250 اضلاع کی نمائندگی کرنے والے پُرجوش نوجوانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کی دفاعی طاقت، اختراع اور اجتماعی کوششوں کو اجاگر کیا۔
July 26th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation through Mann Ki Baat. In his speech, he highlighted important topics such as Kargil Vijay Diwas, Catch the Rain campaign, India's space sector prowess, Science Olympiads, Environmental conservation, Khadi and more. He called upon the citizens to share their ideas and suggestions for Independence Day through MyGov.Prime Minister expresses gratitude to brave soldiers on Kargil Vijay Diwas
July 26th, 09:48 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today stated that on Kargil Vijay Diwas, our nation expresses gratitude to the brave soldiers for their extraordinary courage and commitment towards securing India.لوک سبھا میں‘آپریشن سندور’ پرخصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 29th, 05:32 pm
اس سیشن کے آغاز میں جب میں میڈیا کے ساتھیوں سے بات کر رہا تھا تو میں نے تمام معزز اراکین پارلیمنٹ سے اپیل کرتے ہوئے ایک بات کا ذکر کیا تھا، میں نے کہا تھا کہ یہ سیشن ہندوستان کے وجے اتسو کا سیشن ہے۔ پارلیمنٹ کا یہ اجلاس ہندوستان کے ‘گورو گان’ کا سیشن ہے۔آپریشن سندور پر خصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا لوک سبھا سے خطاب
July 29th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کن ’آپریشن سندور‘ پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اجلاس کے آغاز میں میڈیا برادری کے ساتھ اپنی بات چیت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اجلاس کو بھارت کی فتوحات کا جشن اور بھارت کے وقار کو خراج تحسین قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے تمام معزز ارکان سے اپیل کی تھی ۔تمل ناڈو کے توتوکُڈی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پروزیر اعظم کے خطاب کامتن
July 26th, 08:16 pm
تمل ناڈو کے گورنر آر این روی جی، کابینہ میں میرے ساتھی کِنْجَرَپُو رام موہن نائیڈو جی، ڈاکٹر ایل مرگن جی، تمل ناڈو کے وزیر تَنگم ٹینَّرسُو جی، ڈاکٹر ٹی آر بی راجہ جی، پی گیتا جیون جی، انیتا آر رادھا کرشنن جی، رکن پارلیمنٹ کنموتھی جی، تمل ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور ہمارے ایم ایل اے نینار ناگیندرن جی اور تمل ناڈو کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد ، افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 26th, 07:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ متعدد شعبوں میں تاریخی منصوبوں کا ایک سلسلہ جو علاقائی رابطے کو نمایاں طور پر بڑھائے گا، لاجسٹک کارکردگی کو فروغ دے گا، صاف توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرے گا اور پورے تمل ناڈو میں شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنائے گا۔ کارگل وجے دیوس کے موقع پر، جناب مودی نے کارگل کے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت اور بہادر جانبازوں کو سلام اور ملک کے لیے قربانی دینے والے شہیدوں کو دلی خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
July 26th, 08:46 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کارگل وجے دیوس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا، ’’یہ موقع ہمیں ماں بھارتی کے ان بہادر سپوتوں کی بے مثال ہمت اور شجاعت کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ملک کے فخر کے تحفظ کے لیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔‘‘جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر 26 جولائی کو کارگل کا دورہ کریں گے
July 25th, 10:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی26 جولائی 2024 کو صبح تقریباً 9:20 بجے 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر کارگل جنگ کی یادگار کا دورہ کریں گے اور ان بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانیاں دیں۔ وزیر اعظم مجازی طور پر شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز بھی کریں گے۔نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔وزیراعظم نریندرمودی نے کارگل وجےدیوس کےموقع پر کارگل جنگ کے سورماؤں کو یاد کیا
July 26th, 09:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےکارگل وجےدیوس کے موقع پرکارگل جنگ کےبہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ کارگل دیوس ہندوستان کے ا ن دلیر اوربہادر سورماؤوں کی شجاعت کےکارنامے سامنے لاتا ہے جو ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔We are against war, but peace is not possible without strength: PM Modi in Kargil
October 24th, 02:52 pm
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.PM celebrates Diwali with Armed Forces in Kargil
October 24th, 11:37 am
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.