India – France Joint Statement
February 18th, 08:10 am
At the invitation of Hon’ble Prime Minister of India, Shri Narendra Modi, President of the French Republic H.E. Mr. Emmanuel Macron paid an official visit to India from 17 to 19 February 2026 and participated in the Artificial Intelligence Impact Summit 2026. During the visit, the two leaders held bilateral talks and jointly inaugurated the 2026 India-France Year of Innovation in Mumbai on 17 February. This is President Macron’s 4th visit to India and it follows Prime Minister Modi’s visit to France in February 2025.وزیر اعظم نے شبھم دویدی کے اہل خانہ سے ملاقات کی
May 30th, 09:39 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کانپور میں شہید شبھم دویدی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جو پہلگام میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن سندور‘ کے لیے ہماری بہادر فوج کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم 29 اور 30 مئی کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
May 28th, 12:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اور 30 مئی 2025 کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔کابینہ نے صنعتی تربیتی ادارہ (آئی ٹی آئی) کی تجدید کاری اور ہنر مندی کی عمدگی کے پانچ قومی مراکز کے قیام کی قومی اسکیم کو منظوری دے دی ہے
May 07th, 02:07 pm
ہندوستان میں پیشہ ورانہ تعلیم کو تبدیل کرنے کی سمت ایک اہم قدم میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے صنعتی تربیتی ادارہ (آئی ٹی آئی) کی تجدید کاری اور مرکزی اعانت یافتہ اسکیم کے طور پر ہنر مندی کی عمدگی کے پانچ قومی مراکز کے قیام کو منظوری دی ہے۔بھارت منڈپم ، نئی دلی ، میں منعقد یُگم کنکلیو میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
April 29th, 11:01 am
مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان جی، ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، جناب جینت چودھری جی، ڈاکٹر سکانتا مجمدار جی، ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے میرے دوست جناب رومیش وادھوانی جی، ڈاکٹر اجے کیلا جی، سائنس اور ٹیکنالوجی اور تعلیمی دنیا سے وابستہ آپ سبھی دوست، پروگرام میں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وائی یو جی ایم انوویشن کانکلیو سے خطاب کیا
April 29th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں وائی یو جی ایم انوویشن کانکلیو سے خطاب کیا ۔اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے سرکاری عہدیداران ، ماہرین تعلیم ، اور سائنس و تحقیقی پیشہ ور افراد کے اہم اجتماع پر روشنی ڈالی ، اور ’’وائی یو جی ایم‘‘ کے طور پرشراکت داروں کے سنگم پر زور دیا-جو ایک ایسی شراکت داری ہے جس کا مقصد ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے مستقبل کی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانا ہے ۔وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان کی اختراعی صلاحیت کو بڑھانے کی کوششیں اور ڈیپ ٹیک میں اس کے کردار کو اس تقریب کے ذریعے رفتار ملے گی ۔انہوں نے آئی آئی ٹی کانپور اور آئی آئی ٹی بامبے میں سپر ہبس کے افتتاح پر تبصرہ کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، ذہین نظام ، اور بائیو سائنسز ، بائیوٹیکنالوجی ، صحت اور طب پر توجہ دی گئی ہے ۔انہوں نے وادھوانی انوویشن نیٹ ورک کے آغاز کا بھی ذکر کیا ، جو نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن کے تعاون سے تحقیق کو آگے بڑھانے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے ۔وزیر اعظم نے وادھوانی فاؤنڈیشن ، آئی آئی ٹیز اور ان اقدامات میں شامل تمام شراکت داروں کو مبارکباد دی ۔انہوں نے نجی اور سرکاری شعبوں کے درمیان تعاون کے ذریعے ملک کے تعلیمی نظام میں مثبت تبدیلیوں کو فروغ دینے میں جناب رومیش وادھوانی کی لگن اور فعال کردار کے لیے ان کی خصوصی تعریف کی ۔وزیر اعظم 29 اپریل کو یُگم کانکلیو میں شرکت کریں گے
April 28th, 07:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 29 اپریل کو صبح 11 بجے کے قریب بھارت منڈپم، نئی دلی میں منعقد ہونے والے یُگم کانکلیو میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔Cabinet approves 8 National High-Speed Road Corridor Projects at a total capital cost of Rs. 50,655 crore
August 02nd, 08:42 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by the Prime Minister Shri Narendra Modi has approved the development of 8 important National High Speed Corridor projects with a Length of 936 km at a cost of Rs. 50,655 crore across the country. Implementation of these 8 projects will generate an estimated 4.42 crore mandays of direct and indirect employment.کانپور نے ایک عظیم الشان روڈ شو کے دوران پی ایم مودی کے لیے اپنی حمایت ظاہر کی!
May 04th, 08:32 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک شاندار روڈ شو کیا۔ سینکڑوں لوگ وزیر اعظم کو خوش آمدید کہنے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے خوشی کا اظہار کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ لوگوں نے جوش و خروش سے 'مودی مودی'، 'بھارت ماتا کی جئے' اور 'پھر ایک بار مودی سرکار' کے نعرے لگائے۔ ماحول برقی تھا جب حامیوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، جس سے پی ایم کے قافلے کے شہر سے گزرتے ہوئے پیار اور حمایت کا ایک متحرک مظاہرہ پیدا ہوا۔وزیراعظم 30 دسمبر کو ایودھیا کا دورہ کریں گے
December 28th, 05:33 pm
وزیر اعظم صبح تقریباً 11:15 بجے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کا افتتاح کریں گے اور نئی امرت بھارت ریل گاڑیوں نیز وندے بھارت ریل گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کریں گے۔ وہ ریلوے کے دیگربہت سے پروجکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دن میں تقریباً 12:15 بجےنو تعمیر شدہ ایودھیا ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 1 بجے ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے جہاں وہ ریاست میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے بہت سے ترقیاتی پروجکٹوں کا افتتاح کریں گے، ا نہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ شامل ہیں اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔وزیراعظم نے کانپور ائیرپورٹ پر سول انکلیو کے افتتاح کی تعریف کی
May 26th, 09:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانپور ائیرپورٹ پر نیا سول انکلیو سفر کو آسان بنائے گااور مواقع میں اضافہ کرےگا۔آنجہانی ہرموہن سنگھ یادو کی دسویں برسی پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 25th, 04:31 pm
میں آنجہانی ہرموہن سنگھ یادو جی کو ان کی برسی پر بصد احترام نمن کرتا ہوں اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں سکھرام جی کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھے اس تقریب کے لیے بہت پیار سے مدعو کیا۔ میری دلی خواہش بھی تھی کہ میں اس پروگرام کے لیے کانپور آؤں اور آپ سب کے درمیان موجود رہوں۔ لیکن آج ہمارے ملک کے لیے ایک بہت بڑا جمہوری موقع بھی ہے۔ آج ہمارے نئے صدر نے حلف لیا ہے۔ آزادی کے بعد پہلی بار قبائلی سماج کی ایک خاتون صدر ملک کی قیادت کرنے جا رہی ہیں۔ یہ ہماری جمہوریت کی طاقت، ہمارے ہمہ گیر خیال کی ایک زندہ و جاوید مثال ہے۔ اس موقع پر آج دہلی میں بہت سی اہم تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔ میرے لیے آئینی ذمہ داریوں کے لیے دہلی میں موجود رہنا فطری اور ضروری ہے۔ چنانچہ میں آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آپ سے رابطہ کر رہا ہوں۔وزیر اعظم نے آنجہانی شری ہرموہن سنگھ یادو کی 10ویں برسی پر پروگرام سے خطاب کیا
July 25th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق ایم پی، ایم ایل سی، ایم ایل اے اور شوریہ چکر ایوارڈ یافتہ اور یادو برادری کی ایک بلند پایہ شخصیت اور رہنما آنجہانی جناب ہرموہن سنگھ یادو کی 10ویں برسی پر پروگرام سے خطاب کیا۔وزیراعظم 3 جون کو یوپی کا دورہ کریں گے
June 02nd, 03:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 3 جون 2022 کو اترپردیش کا دورہ کریں گے۔ صبح گیارہ بجے کے قریب وزیر اعظم لکھنؤ کے اندرا گاندھی پرتشٹھان پہنچیں گے جہاں وہ یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب 3.0 @ میں شرکت کریں گے۔ دوپہر تقریباً ایک بج کر 45 منٹ پر وزیر اعظم کانپور کے پرونکھ گاؤں پہنچیں گے جہاں وہ عزت مآب صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے ساتھ پتری ماتا مندر کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد دوپہر دو بجے کے قریب وہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بھون کا دورہ کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر 2 بج کر 15 منٹ پر میلان کیندر کا دورہ طے ہے۔ یہ مرکز عزت مآب صدر کا آبائی گھر ہے جسے عوامی استعمال کے لیے عطیہ کیا گیا تھا اور اسے کمیونٹی سینٹر (میلان کیندر) میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ دوپہر ڈھائی بجے پرونکھ گاؤں میں ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔Voting turnout in second phase polling in Uttar Pradesh points at BJP returning to power again: PM Modi
February 14th, 12:10 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Uttar Pradesh, PM Modi’s rally spree continued as he addressed an election rally in Kanpur Dehat today. The Prime Minister expressed his gratitude towards the people for their support and said, “Voting is going on in the second phase in Uttar Pradesh, Uttarakhand and Goa today. I would urge all the voters, especially the first-time voters, to come out to vote in maximum numbers.”PM Modi addresses a public meeting in Kanpur Dehat, Uttar Pradesh
February 14th, 12:05 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Uttar Pradesh, PM Modi’s rally spree continued as he addressed an election rally in Kanpur Dehat today. The Prime Minister expressed his gratitude towards the people for their support and said, “Voting is going on in the second phase in Uttar Pradesh, Uttarakhand and Goa today. I would urge all the voters, especially the first-time voters, to come out to vote in maximum numbers.”PM Modi inaugurates Kanpur Metro Project, takes ride with CM Yogi
December 28th, 02:11 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the completed section of Kanpur Metro Rail Project. Soon after the inauguration and inspection of the newly launched service, PM Modi took a ride on board the metro with Uttar Pradesh CM Yogi Adityanath and Union Minister Hardeep Puri.کانپور میٹرو پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
December 28th, 01:49 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے اترپردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون ہردیپ پوری جی، یہاں کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، سادھوی نرنجن جیوتی جی، بھانو پرتاپ ورما جی، یوپی سرکار میں وزیر جناب ستیش مہانا جی، نیلم کٹیار جی، رنویندر پرتاپ جی، لکھن سنگھ جی، یہاں موجود تمام معزز ممبران پارلیمنٹ ، تمام معزز ممبران اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! رشیوں- مونیوں کی تپ استھلی،آزادی کے مجاہدین اور انقلابیوں کی تحریک کی سرزمین ، آزاد ہندوستان کی صنعتی اہلیت کو توانائی دینے والے اِس کانپور کو میرا سلام۔ یہ کانپور ہی ہے ،جس نے پنڈت دین دیال اپادھیائے، سندر سنگھ بھنڈاری جی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے وِجنری قیادت کی تعمیرو تشکیل میں اہم رول ادا کیا ہے اور آج صرف کانپور کو ہی خوشی ہے، ایسا نہیں ہے، ورون دیوتا جی کو بھی اس خوشی میں حصہ لینے کا دل ہوگیا۔وزیر اعظم نے کانپور میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا
December 28th, 01:46 pm
وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ 2014 ء سے پہلے اتر پردیش میں چلنے والی میٹرو کی کل لمبائی 9 کلو میٹر تھی ۔ 2014 ء اور 2017 ء کے درمیان میٹرو کی لمبائی بڑھ کر 18 کلو میٹر ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج کانپور میٹرو کو بھی شامل کریں تو ریاست میں میٹرو کی لمبائی ، اب 90 کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے ۔Embrace challenges over comforts: PM Modi at IIT, Kanpur
December 28th, 11:02 am
Prime Minister Narendra Modi attended the 54th Convocation Ceremony of IIT Kanpur. The PM urged the students to become impatient for a self-reliant India. He said, Self-reliant India is the basic form of complete freedom, where we will not depend on anyone.