مورخہ 28.12.2025کومن کی بات کی 129ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 28th, 11:30 am
'من کی بات میں دوبارہ خوش آمدید، مبارک ہو۔ سال 2026 صرف چند دن دور ہے، اور آج، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، میرے ذہن میں ایک پورے سال کی یادیں گھوم رہی ہیں ۔بہت سی تصویریں، بہت سی بحثیں، بہت سی کامیابیاں جنہوں نےملک کو متحد کیا۔ 2025 نے ہمیں کئی ایسے لمحات دیے جن پر ہر بھارتیہ کو فخر ہے۔ قومی سلامتی سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک، سائنس لیبارٹریوں سے لے کر دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز تک،بھارت نے ہر جگہ ایک مضبوط نشان چھوڑا ہے۔ اس سال ’آپریشن سندور‘ ہر بھارتیہ کے لیے فخر کی علامت بن گیا۔ دنیا نے واضح طور پر دیکھا کہ آج کا بھارت اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ’آپریشن سندور‘ کے دوران، ملک کے کونے کونے سے بھارت ماتا سے محبت اور عقیدت کی تصویریں ابھریں۔ لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے کنڑ راجیوتسو پر مبارکباد پیش کی
November 01st, 09:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کنڑ راجیوتسو کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے معروف کنڑ مصنف اور مفکر جناب ایس ایل بھیرپپا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 24th, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممتاز کنڑ مصنف اور مفکر جناب ایس ایل بھیرپپاکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے انہیں ایک عظیم قدآور شخصیت کے طور پر بیان کیا جس نے قوم کے ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا اور ہندوستان کی روح میں گہرائی تک پیوست ہوگئے۔Today, Congress party is roaming around like the ‘Sultan’ of a ‘Tukde-Tukde’ gang: PM Modi in Mysuru
April 14th, 10:07 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Mysuru, Karnataka, seeking blessings from Tai Chamundeshwari. Expressing reverence, he bowed to the feet of Tai Chamundeshwari, Tai Bhuvaneshwari, and Tai Kaveri, symbolizing the essence of power inherent in the land of Mysuru and Karnataka. Acknowledging the significant presence of the people, especially the mothers and sisters of Karnataka, PM Modi emphasized the state's resounding call for the return of the Modi government.PM Modi addresses a public meeting in Mysuru, Karnataka
April 14th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Mysuru, Karnataka, seeking blessings from Tai Chamundeshwari. Expressing reverence, he bowed to the feet of Tai Chamundeshwari, Tai Bhuvaneshwari, and Tai Kaveri, symbolizing the essence of power inherent in the land of Mysuru and Karnataka. Acknowledging the significant presence of the people, especially the mothers and sisters of Karnataka, PM Modi emphasized the state's resounding call for the return of the Modi government.وزیراعظم نے ممتاز کنڑ فلمی شخصیت لیلا وتی کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا
December 08th, 09:42 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےممتاز کنڑ فلمی شخصیت لیلاوتی کے انتقال پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نےمیوزک کمپوزر رِکّی کیج کو تیسرا گریمی ایوارڈ جیتنے کے لئے مبارک باد دی
February 06th, 10:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیوزک کمپوزر رِکّی کیج کو اُن کا تیسرا گریمی ایوارڈ جیتنے پر انہیں مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم نے فلم گندھاڈا گڑی کے ٹریلر کی ریلیز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
October 09th, 12:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی کنڑ اداکار پونیت راجکمار کی فلم گندھاڈا گڑی کے ٹریلر کی ریلیز پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس فلم میں کرناٹک کی قدرتی خوبصورتی اور ماحولیاتی تحفظ کو خراج تحسین کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آنجہانی پونیت راجکمار دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّاویرا کناوی کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
February 16th, 08:12 pm
نئی دہلی، 16/فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّا ویرا کناوی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے معروف کنڑمصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
June 11th, 08:55 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز کنڑ مصنف ڈاکٹر سدالنگیا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔PM condoles the passing away of Vidyavachaspati Bannanje Govindacharya
December 13th, 05:50 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed grief over the demise of Vidyavachaspati Bannanje Govindacharya.