وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے کاکی نندا میں فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا

February 28th, 06:45 pm

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ضلع کاکی نندا میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔