ناقابل یقین عقیدت! ہریانہ کا شخص 14 سال سے ننگے پاؤں پی ایم مودی سے ملنے کا انتظار کر رہا ہے۔
April 14th, 06:04 pm
آج یمنا نگر میں ایک عوامی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیتھل، ہریانہ سے تعلق رکھنے والے شری رامپال کشیپ سے ملاقات کی۔ چودہ سال پہلے، شری کشیپ نے عہد لیا تھا - کہ وہ اس وقت تک جوتے نہیں پہنیں گے جب تک کہ نریندر مودی وزیر اعظم نہیں بن جاتے اور وہ ان سے ذاتی طور پر ملاقات نہیں کرتے۔وزیر اعظم نے ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کو منظوری دی
October 12th, 05:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے کے بقدر کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
October 12th, 01:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے کے نتیجے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔