وزیر اعظم نے کبڈی عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی

November 24th, 08:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو کبڈی عالمی کپ 2025 میں ان کی شاندار فتح کے لیے مبارکباد دی ۔