وزیراعظم نے جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

June 30th, 06:45 pm

نئی دہلی،30 جون، 2021/ویزراعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت روزنامے سدھرم کے ایڈیٹر جناب کے وی سمپت کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔